سینسرشپ
-
اسرائیل کے 5 فوجی اڈوں پر ایرانی میزائلوں کی بارش، شدید سنسر شپ کے باعث خبر چُھپ گئی، برطانوی اخبار
برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے حالیہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے پانچ فوجی اڈوں کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا، تاہم ان حملوں کی اطلاع سخت سنسر شپ کے باعث منظر عام پر نہیں آسکی۔
-
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، تباہی کے مناظر سینسر
اسرائیل پر ایران کے جوابی ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکومت نے نقصانات اور تباہی کے مناظر اور خبریں سینسر کرنا شروع کیا۔
-
پاکستان میں میڈیا پر دباؤ،غیراعلانیہ سینسرشپ، صحافیوں کی گمشدگی پر شدید تشویش ہے، ایمنڈ
ایسوسی ایشن اۤف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز( ایمنڈ ) نے پاکستان میں میڈیا پر بڑھتے ہوئے دباؤ،غیراعلانیہ سینسرشپ، صحافیوں کی گمشدگی، حکومت اور اداروں کی بے جا مداخلت کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔