سمندر
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری کا تیل سمندر میں پھیل گیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری سے 600 گیلن تیل کے اخراج کے سبب تیل سمندر میں دور تک پھیل گیا ہے۔
-
امریکی جنگی بیڑوں کی چینی سمندری حدود کے نزدیک بڑی نقل و حرکت
صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی جنگی بیڑوں نے چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔
-
لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی کے حادثے میں 45 افراد ہلاک
اقوام متحدہ کے مطابق لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی کا انجن پھٹنے سے 45 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔
-
کورونا وائرس کی وجہ سے سمندری آلودگی بڑھنے کا خدشہ
کورونا وائرس کی وجہ سے سمندری آلودگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی کم ہوئی ہے۔