سلمان رشدی پر حملہ
-
سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا وہ امت مسلمہ کا رد عمل ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا وہ امت مسلمہ کا رد عمل ہے۔ سلمان رشدی کے خلاف سب سے پہلے آواز ہم نے 1988 میں اٹھائی ۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب سے کوئی تعلق نہیں ہے/آیت اللہ خمینیؒ عظیم انسان تھے، ہادی مطر کا پہلا انٹرویو
ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر نے امام خمینیؒ کی تعریف کی اور کہا کہ ایران کی سپاہ پاسداران سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
سلمان رشدی اوراس کے حامیوں کے علاوہ کوئی دوسرا شخص ملامت اور مذمت کے لائق نہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا رشدی نے اسلامی مقدسات اور رسول الٰہی (ص) کی توہین کا مرتکب ہو کر نہ صرف ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں بلکہ تمام آسمانی ادیان کی ریڈ لائن کو عبور کیا اور خود کو عوامی غیض و غضب کا نشانہ بنایا۔
-
ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے،علامہ امین شہیدی
علامہ محمد امین شہیدی نے توہینِ رسولؐ پر مبنی کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف سلمان شاتم رشدی پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے.
-
سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے، وزیراعلی پنجاب
پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے۔
-
سلمان رشدی پر حملہ کرنے والا نوجوان "ہادی مطر" کون ہے؟ / شیطان پر ۲۰ سیکنڈ میں حملہ
امریکی حکام اور میڈیا نے شیطانی آیات کے مرتد مصنف سلمان رشدی پر حملے کے چند گھنٹوں بعد حملہ آور کی شناخت اور حملے کی تفصیلات جاری کردیں۔
-
امریکہ میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ+تصاویر
امریکا میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوا ہے۔