سفارت خانے
-
شام میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب
روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔
-
دمشق میں سفارت خانے پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، ایران کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں ایرانی نائب سفیر نے سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کا جائزہ لینے کے لئے فوری طور پر سلامتی کو اجلاس بلایا جائے۔
-
صہیونی حکومت کا حملہ خطے میں مقاومت کے ہاتھوں شکست کا ردعمل ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کے وزیر خارجہ کا اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ؛
حملے کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے/عالمی برادری سنجیدہ ردعمل کا مظاہرہ کرے
دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔
-
بھارت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں موجود اپنے شہریوں کو پھر سے انتباہ
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے حملوں کے بعد ہندوستانی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔
-
جتنی جلدی ہو سکے لبنان چھوڑ دو، برطانیہ کا اپنے شہریوں کو انتباہ!
برطانوی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کرکے لبنان میں موجود برطانوی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی سفارش کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ پر صہیونی جرائم کی قیامت خیز رات کیسے گزری؟
گذشتہ رات صیہونی رجیم نے المعمدانی اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا کر ہزاروں نہتے خواتین اور بچوں کو شہید کردیا۔
-
پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے الرٹ جاری
سفارت خانے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان آنے والے اور یہاں موجود شہری احتیاط کریں اور ضرورت کے بغیر باہر نہ نکلیں۔