سعودی ٹیکنیکل ٹیم
-
ایرانی ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس؛
سعودی ٹیکنیکل ٹیم سفارتی مشن کی بحالی کا جائزہ لے رہی ہے
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں آنے والی ٹیکنیکل ٹیم تہران اور مشہد میں سفارتی مشن کی بحالی کے امور کا جائزہ لینے میں مشغول ہے۔