سرنگ
-
غزہ میں حماس کی 80 فیصد سرنگیں سالم اور فعال ہیں، وال اسٹریٹ جرنل
امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی پوری طاقت کے ساتھ حملوں کے باوجود غزہ میں حماس کے زیراستعمال سرنگیں سالم اور قابل استعمال ہیں۔
-
غزہ میں حماس کی بڑی اور خفیہ سرنگ کو تباہ کیا گیا، اسرائیل کا دعوی
اسرائیل نے غزہ کے مرکزی علاقے میں حماس کی بڑی سرنگ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
فلسطین کے خلاف جنگ، امریکہ نے خطرناک بم اسرائیل کے حوالے کردیا
امریکہ نے غزہ میں سرنگوں کو تباہ کرنے کے لئے BLU-109 Bunker Buster بم اسرائیل کے حوالے کردیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ کے خلاف زمینی جنگ، حماس کی سرنگیں صہیونیوں کی قبرستان بن سکتی ہیں
غزہ پر صہیونی حکومت کے زمینی حملے شروع ہوگئے ہیں تاہم حماس کی جانب سے کھودی گئی زیرزمین سرنگیں صہیونیوں فوجیوں کے لئے قبرستان بن سکتی ہیں۔
-
افغانستان، درہ سالنگ کی سرنگ میں ٹرک اُلٹنے سے آتشزدگی، 19 افراد جانبحق
عینی شاہد کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں مردوں کے علاوہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔