دورہ نیویارک
-
نیویارک میں امریکہ کے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کے پوشیدہ اہداف
سعودی ذرائع نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکہ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار (آج) کی رات نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
صدر رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات/ دورہ ازبکستان کی رپورٹ پیش کی
ایرانی صدر نے اپنے دورہ ازبکستان سے واپسی پر صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ہونے والی ملاقاتوں اور معاہدوں کی رپورٹ پیش کی اور آئندہ دورہ نیویارک کے لیے اپنے منصوبوں سے آگاہ کیا۔
-
ایرانی صدر کا امریکی نیوز چینل سی بی ایس کو انٹرویو؛
امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ نیویارک کے دوران اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات یا بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔