درخت
-
رہبر معظم نے یوم درخت کاری کے موقع پر دو پھلدار پودے کاشت کئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم درخت کاری کے موقع پر دو پھلدار پودے کاشت کئے۔
-
جنگلات،ماحولیات اور نباتات کی تباہی قومی مفادات کی تباہی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نباتات اور زندہ پودوں کو تمام انسانوں کی روح اور جسم کے لئے آرام بخش، آسائش اور ہمہ گير رزق کا ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: یہی وجہ ہے کہ جنگلات،ماحولیات اور نباتات کی تباہی در حقیقت قومی مفادات کی تباہی ہے۔
-
درخت کی خالی جگہ
مختلف شہروں کی سڑکوں اور گلیوں میں کٹے ہوئے درختوں کے زخم اور خالی جگہیں موجود ہیں۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں حکام کے دستورات اور سفارشات پر عمل سب کے لئے ضروری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔
-
اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری روشن
اٹلی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں لوگوں نے مسلسل محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری روشن کردیا۔