خطے کی صورتحال
-
خطے کے جغرافیے میں کسی بھی قسم تبدیلی سے سکیورٹی بحران پیدا ہوگا، جنرل احمدیان
ایران کے اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار نے قفقاز کے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے فریقین کی جانب سے کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خطے کے جغرافیہ میں ہونے والی تبدیلیوں کے خطرات سے خبردار کیا۔
-
ایران خطے میں امن قائم کرنے کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کررہا ہے، جنرل شکارچی
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ثقافتی اور دفاعی شعبے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی طاقت خلیج فارس اور بحیرہ عمان تک محدود نہیں ہے بلکہ ہم عالمی سطح پر منصوبہ بندی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی علاقائی امن و امان کیلئے چیلنج ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کو علاقائی امن و امان اور خودمختاری کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کی صورت میں ایران؛ تل ابیب اور حیفا کو تباہ کر دے گا، ایرانی صدر
اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران صہیونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو ایران سخت ردعمل کے ساتھ حیفا اور تل ابیب کو تباہ کر دے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور:
امریکہ کو خطے سے باہر نکلنا ہوگا
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ امریکیوں کو خطے سے نکلنا ہوگا جبکہ وہ اسلامی ملکوں کو کمزور کرنے اور تقسیم کرنے اور امت اسلامیہ میں تفرقہ پیدا کرنے کے لئے مسلسل دشمنی اور سازشیں کر رہے ہیں۔
-
علمائے مقاومت کی عالمی یونین کے سربراہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
علمائے مقاومت کی عالمی یونین کے سربراہ اور حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے بیروت میں ملاقات کی اور لبنان سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔