خراسان شمالی
-
خراسان شمالی کی اہل سنت برادری کی جانب سے عزاداری کی تیاریاں
محرم الحرام کی آمد پر خراسان شمالی کی اہل سنت برادری نواسہ رسول کا خاص اہتمام کے ساتھ سوگ مناتی ہے۔
-
جاجرم میں عاشورا کے روز نخل گردانی کی روایتی عزاداری
صوبہ خراسان شمالی کے شہر جاجرم میں نخل گردانی ﴿تابوت نکالنے﴾ کی رسم عزاداری امام حسین﴿ع﴾ کی اہم رسومات میں سے ہے۔ نخل گردانی ﴿تابوت نکالنے﴾ کی یہ رسم کئی سو سال پرانی ہے اور عاشورا کے دن اس رسم میں شرکت کے لئے دور و نزدیک سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد جمع ہوتی ہے۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کا صوبہ خراسان شمالی کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ 27 ویں صوبائی سفر پر صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر رئیسی صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہمیم رئیسی 27 ویں صوبائی دورے پر صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے ہیں۔
-
لکڑی کی علامتوں والا قبرستان
ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے جرگلان علاقہ میں ایک قدیم قبرستان واقع ہے جس میں قبروں پر لکڑی کی تختیاں اور علامتیں لگائي گئی ہیں جن پر میت کی معلومات درج ہیں۔
-
خراسان شمالی خوبصورت بہشت
خراسان شمالی معتدل آب و ہوا کے لحاظ سے مشہور ہے۔ یہ صوبہ سیاحتی اور تاریخی لحاظ سے بھی ایک نگين کی طرح درخشاں ہے۔
-
بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے صدر مقام بجنورد میں انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی ۔