ایران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے کہا ہے کہ ایسا کوئی بھی معاہدہ جس میں غزہ سے صہیونی فورسز کی عقب نشینی پر اتفاق نہ ہو، قابل قبول نہیں۔