حضرت امام خمینیؒ
-
رہبر معظم انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز پیر (3 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 35 ویں برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔
-
جامعۂ روحانیت بلتستان کے تحت امام خمینی کی برسی پر پروگرام منعقد؛
امام خمینی (رح) نے حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا، بحرینی عالم دین شیخ دقاق
حجت الاسلام والمسلمین شیخ دقاق نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے اپنے بے مثال فقہی نظریات کی روشنی میں، ایرانی عوام کی طرف سے ان پر کئے گئے اعتماد کا احترام کرتے ہوئے ولایتِ فقیہ کے نظریے کی بنیاد پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی اور حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا۔
-
امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے کوئٹہ میں علمی سیمینار؛
حضرت امام خمینیؒ اتحاد بین المسلمین کے علمبردار تھے، مقریرین
جمعیتِ علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی امیر مولانا عبد القادر لونی نے کہا کہ امام خمینی نے اسلامی حکومت قائم کرکے اسلامی شریعت کو نافذ کیا۔ آپ کا شمار خوف خدا رکھنے والے علماء میں ہوتا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی حضرت امام خمینیؒ کے حرم مطہر پر حاضری، امامؒ اور انقلاب سے تجدید عہد
اب سے کچھ دیر پہلے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین نے اسلامی جمہوریہ کے بانی امام خمینی ﴿رہ﴾ کے مزار پر حاضری دے کر امام (رہ) اور انقلاب کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
عشرہ فجر کا آغاز؛ رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔