حالات سخت کشیدہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جولانی رژیم کے خلاف شامی جوانوں کی مزاحمت اور مستقبل کا سناریو
مستقبل میں پیش آنے والے حالات بتاتے ہیں کہ شامی نوجوان ملک کے داخلی انتشار اور بیرونی جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے اور وہ حالات کو بدلنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
-
بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق
بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔