ایران نے شمالی جنگلات کی آگ بجھانے میں تعاون پر ترکی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے قریبی تعلقات کی مثال قرار دیا۔