جنرل حجازی
-
شہید جنرل سید محمد حجازی کے چالیسویں کی تقریب منعقد
تہران میں حوزہ ہنری کے اندیشہ ہال میں شہید جنرل سید محمد حجازی کے چالیسویں کی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
مرحوم جنرل محمد حجازی کی یاد میں کل مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی
سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین مرحوم جنرل محمد حجازی کی یاد میں محلاتی سٹی میں کل بروز اتوار مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی۔
-
مرحوم جنرل حجازی اسلامی مزاحمت کے حامی اور پشتپناہ تھے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم جنرل حجازی کی گرانقدر خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جنرل حجازی اسلامی مزاحمت کے بہترین حامی اور پشتپناہ تھے۔
-
اصفہان میں مرحوم جنرل محمد حسین زادہ حجازی کی تشییع جنازہ
سپاہ قدس کے جانشین مرحوم جنرل محمد حسین زادہ حجازی کو اصفہان میں نمازجنازہ ادا کرنے اور تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گيا۔
-
مرحوم جنرل حجازی کے راستے پر حرکت رواں دواں ر ہےگی
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے مرحوم جنرل حجازی کو خراج عقیدت اور تحیسن پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جنرل حجازی کے راستے پر حرکت رواں دواں ر ہےگی۔
-
اسلامی مزاحمت کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف استقامت جاری/ جنرل حجازی کا اہم کردار
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جس راستہ کو وسعت عطا کی تھی مرحوم جنرل حجازی اس راستے پر گامزن رہے اور اسلامی مزاحمت کا سلسلہ امام زمانہ (عج) کی حکومت کے قیام تک جاری رہےگا۔
-
مرحوم جنرل حجازی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کردی گئی
تہران میں سپاہ قدس کے جانشین جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کردی گئی ، مرحوم حجازی کا کل رات حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا تھا۔
-
جنرل حجازی سپاہ کی بڑی ذمہ د اریوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمرحوم جنرل حجازی کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: جنرل حجازی سپاہ کی بڑی ذمہ د اریوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہے۔
-
جنرل حجازی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔
-
جنرل حجازی کی موجودگی میں شہید سلیمانی کی پہلی برسی منعقد
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد حجازی کی موجودگی میں آئي آر آئی بی کے ہال میں شہید سلیمانی کی پہلی برسی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کی خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حجازی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش کررہے ہیں۔
-
سپاہ قدس کی تشکیل اور پیشرفت میں شہید سلیمانی کا اہم کردار
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد حجازی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کی تشکیل اور پیشرفت میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اہم کردارادا کیا۔