جنرل حاتمی
-
دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو دندان شکن جواب دیں گے، جنرل امیر حاتمی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی مکمل تیاری اور ہوشیاری برقرار رکھتے ہوئے دشمن کی جانب سے دوبارہ کسی غلطی کی صورت میں اس کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیں گی۔
-
جنگ ختم نہیں ہوئی، دشمن ایران کی کاری ضرب کے لیے تیار رہے، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور دشمن کو ایرانی مسلح افواج کے مزید شدید وار کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
-
صدر پزشکیان اقوام متحدہ میں بہادر اور باوقار ایرانی قوم کی آواز بن کر ابھرے، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر پزشکیان کی تقریر کو ایرانی قوم کی استقامت، اتحاد اور دشمن کے مقابلے میں قومی عزم کا اظہار قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے/ملکی حفاظت کے لیے کئی صدیاں لڑیں گے، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی چیف کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے شمال مغرب اور مغربی علاقائی ہیڈکوارٹرز میں ایک ہزار سے زائد رہائشی یونٹس کی بیک وقت افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران دشمنوں کی سازشوں اور مہم جوئیوں کے تجربات کے لیے میدان نہیں ہے۔
-
دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل قبول کرنے پر مجبور کیا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جنگی صلاحیت اور ملکی دفاعی صنعت کی استعداد کے باہمی امتزاج نے ایران کی قومی طاقت کو نمایاں کیا، جس کے باعث دشمنوں کو ایرانی قوم کی دفاعی صلاحیت اور مزاحمت کے سامنے اپنی حکمت عملی اور حساب کتاب تبدیل کرنا پڑا۔
-
امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا ہلاک کرنے پر 30 ہزار ڈالر انعام کا اعلان
ایرانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی کو پکڑنے یا ہلاک کرنے والے شخص کو 30 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا، جبکہ خاتون کو یہ کارروائی کرنے پر دوگنا انعام ملے گا۔
-
امام شہید انقلاب کے راستے کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیں گے، جنرل حاتمی
ایرانی بری فوج کے سربراہ نے کہا کہ شہید امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں عوام کی تاریخی شرکت انقلاب اسلامی کے نظریات سے مضبوط وابستگی کا واضح پیغام ہے۔
-
شہید امام خامنہ ای کے خون کا ہر حال میں بدلہ لیا جائے گا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف جنرل حاتمی نے کہا کہ شہید امام خامنہ ای کے قاتل اپنے جرم سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے، ایرانی قوم اور مسلح افواج انصاف کے حصول تک ان کا تعاقب جاری رکھیں گی۔
-
شہید امام خامنہ ای کے خون اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف نے کہا کہ شہادت نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کر دیا ہے اور ہم دشمنوں کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ شہید امام خامنہ ای اور تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
دشمن کوئی غلطی کرے تو ایرانی قوم کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے ایرانی قوم کے شدید ردعمل اور مسلح افواج کی مکمل کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
دشمن کو اپنے اقدام پر پشیمانی ہوگی، کمانڈر ایرانی زمینی فوج
خلیج فارس میں دشمن کی مہم جوئی کے ردعمل میں ایرانی آرمی چیف نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کو اس کارروائی کا انجام بھگتنا پڑے گا۔
-
رہبر معظم کے فرمان کے مطابق فوج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے،ایرانی آرمی چیف
ایرانی فوج رہبر معظم انقلاب کی رہنمائی اور قوم کی طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے دشمنوں کی کسی بھی سازش یا خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے پہلے سے زیادہ آمادہ ہے۔
-
جارح دشمن کو اپنے اقدامات پر پشیمان کرے گا، ایرانی آرمی چیف
میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ قوم، مسلح افواج اور ریاستی ادارے باہمی اتحاد سے دشمن کو اس کی جارحیت پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے۔
-
آرمی ڈے پر رہبر انقلاب کے پیغام پر ایرانی آرمی چیف کا اظہار تشکر
ایرانی آرمی چیف نے قومی آرمی ڈے کے موقع رہبر معظم کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کمانڈر ان چیف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملک کی زمین، فضا اور سمندری حدود کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
-
ایران کی عزت و وقار کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، جنرل حاتمی
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کی عزت اور وقار کے تحفظ کے لیے آخری قطرۂ خون تک بہائیں گی۔
-
آخری سانس تک ایران کی خودمختاری کا دفاع کریں گے، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کی آزادی اور حفاظت کا آخری سانس تک دفاع کریں گے۔
-
ایران کی سالمیت کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ ڈالیں گے، جنرل حاتمی
ایرانی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
12 روزہ جنگ میں ایرانی خواتین نے عزم و استقامت کی نئی تاریخ رقم کر دی، جنرل حاتمی
ایران کے آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے ایرانی پارلیمنٹ کے خواتین اور فیملی فریکشن کے اراکین سے ملاقات میں دفاع مقدس اور حالیہ 12 روزہ اسرائیلی جارحیت کے دوران ایرانی خواتین کے تعمیری اور فیصلہ کن کردار کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
دشمن کی ہر شرارت کا طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر حرکت پر کڑی نظر ہے، کسی قسم کی شرارت کی صورت میں طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی فوج ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار اور دفاعی طاقت میں مسلسل اضافہ کررہی ہے، جنرل حاتمی
میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کیا ہے اور اسرائیل و امریکہ کے مقابلے میں طاقت کا توازن قائم رکھا ہے۔
-
ایرانی بری فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، جنرل حاتمی
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ بری افواج ملک کی آزادی، خودمختاری اور سرحدی سلامتی کے تحفظ کے لیے مکمل تیاری میں ہیں۔
-
دشمن کا جھوٹ بے نقاب، 12 روزہ جنگ نے حقیقت آشکار کردی، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔