تعمیر
-
ایران نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرے گا
ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی کے سرابراہ محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ نیا ایٹمی پاور پلانٹ مکمل طور پر ایرانی ماہرین تیار کریں گے۔
-
پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کو اسکی اصل جگہ دوبارہ تعمیر کرنے کا مطالبہ
پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے اور اس کی تباہی کے ذمہ دار مجرموں کو مناسب سزا دی جائے۔
-
چین میں 28 گھنٹوں ميں 10 منزلہ عمارت تعمیر
چینی معماروں نے صرف 28 گھنٹوں میں ایک دس منزلہ عمارت تعمیر کرڈالی۔