تاریخی "دونگ سی" مسجد
-
بیجنگ کی تاریخی "دونگ سی" مسجد میں ایرانی صدر کی نماز میں شرکت
خیال رہے کہ دونگ سی مسجد بیجنگ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 1356 عیسوی میں یوان خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی۔ مسجد میں 500 نمازیوں کی گنجائش ہے اور اس میں بنی محرابوں پر قرآنی آیات کندہ ہیں۔
-
بیجنگ کی تاریخی "دونگ سی" مسجد میں آیت اللہ رئیسی کی نماز میں شرکت
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ چین کے دوران بدھ کے روز بیجنگ کی "دونگ سی" مسجد کا دورہ کیا اور چینی مسلمانوں کے ساتھ اس تاریخی مسجد میں نماز مغرب اور عشاء باجماعت ادا کی۔