بے روزگار
-
پاکستان میں غربت میں اضافہ / بےروزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے غربت کے خاتمہ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں غربت اور بے روزگاری میں مزید اضآفہ ہوگيا ہے۔
-
امریکہ میں بےروزگاری میں اضافہ / ہر ہفتہ 7 لاکھ سے زآئد افراد بے روزگار
امریکہ میں افرادی قوت کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے بعد امریکہ بھر میں بے روزگاری کی فی ہفتہ شرح میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے۔
-
آسٹریا میں پانچ لاکھ نو ہزار افراد بے روز گار
آسٹریا میں سامنے آنے والے اعدادو شمار کے مطابق پانچ لاکھ نو ہزار افراد بے روز گار ہیں ۔
-
سعودی عرب میں بے روزگاری کے فقر کے خلاف مظاہرہ
سعودی عرب کے القصیم کے شہر بریدہ میں سعودی عوام نے بے روزگاری اور فقر کے خلاف حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث 30 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں
پاکستان کی وزارت خزانہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔