بھگدڑ
-
نائیجیریا میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک
نائیجیریا میں ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
تنزانیا کے صدر کی آخری رسومات میں بھگدڑ مچنے سے 45 افراد ہلاک
تنزانیا کے صدر جان ماغوفولی کی آخری رسومات کے موقع پر دیدار کے لیے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد کچل کر ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 15 افراد جاں بحق
افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔
-
کینیا کے ایک سکول میں بھگدڑ مچنے سے 14بچے ہلاک
کینیا کے ایک سکول میں بھگدڑ مچنے سے 14بچے ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔