بنیادی ہدف
-
ایران کے قومی مفادات کا تحفظ بالواسطہ مذاکرات کا ہدف ہے، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بالواسطہ بات چیت کا ہدف ملک کے قومی مفادات کا تحفظ ہے۔
-
مایوسی پھیلانا دشمن کی ہائبرڈ جنگ کا بنیادی ہدف ہے۔سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی
اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی جنگ کے مختلف پہلووں کا عمیق جائزہ لے کر اس کی بنیاد تلاش کرنی چاہئے اور قوم کو اسلامی انقلاب اور اسلامی اقدار سے مایوس کرنا دشمن کے جنگی مقاصد میں سے سب سے اہم ہدف ہے۔