برسلز
-
برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
بلیجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔
-
برسلز میں یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری/ سعودی وفد کے دورہ تہران کی خبر غیر مصدقہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وفد کے دورہ تہران کی خبر کو غیر مصدقہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ برسلز میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
-
بھارت کو جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت اور آبادی کا تناسب بدلنے سے روکنے کا مطالبہ
برسلز میں کشمیر کونسل ای یو نے ایک سیمینار منعقد کیا ، جس میں مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت بدلنے اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی اجازت نہ دے۔
-
یورپین پارلیمنٹ کا اسٹراسبرگ میں ہونے والا اجلاس بھی آج برسلز میں ہی ہو رہا ہے
کورونا وائرس کے خوف کے باعث یورپین پارلیمنٹ کا اسٹراسبرگ میں ہونے والا اجلاس بھی آج برسلز میں ہی ہو رہا ہے۔
-
بیلجئم میں تین مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا
بیلجئم میں نمازیوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کے سبب بیلجیئم کے علاقے میخلن میں تین مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
برسلز میں یورپی یونین کے وزراء خارجہ کا اجلاس
یورپ میں کورونا وائرس کے بعد یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا پہلا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں ہو رہا ہے۔ اس سے قبل تمام اجلاس آن لائن منعقد کیے جاتے رہے ہیں۔
-
یورپین پارلیمنٹ میں چوری / چور کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور دوسرا سامان لے گئے
یورپین پارلیمنٹ میں چوری ہوئی ہے چور 50 ممبران پارلیمنٹ کے کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور دوسرا سامان چرا کر لے گئے۔
-
برسلز میں اسرائیل کے خلاف سیکڑوں افراد کا مظاہرہ
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف یورپین دارالحکومت برسلز میں آج سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرے کا اہتمام بیلگو فلسطینین ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔
-
برسلز کی پولیس کے خلاف نسل پرستی کی ایک اور شکایت سامنے آگئی
افریقی نژاد جرمن ممبر یورپین پارلیمنٹ نے یورپین دارالحکومت برسلز میں پولیس کے خلاف نسل پرستی کی ایک اور شکایت بیان کی ہے۔
-
برسلز میں نیٹو کا ہنگامی اجلاس طلب
برسلز میں نیٹو کے رکن ممالک نے عراق میں امریکہ کے بزدلانہ اور مجرمانہ حملے ميں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔