ایران چین
-
ایران اور چین کے اعلی حکام کی ملاقات، مغربی ایشیا کی صورت حال پر تبادلہ خیال
چینی حکومت کے خصوصی ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر نے مغربی ایشیا خاص طور پر غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم اور شام اور یمن کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران چین کے ساتھ مل کر سیٹلائٹ پروجیکٹ پر کام کررہا ہے، مغربی میڈیا
مغربی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایران چینی سیٹلائٹ کمپنیوں کے ساتھ مل کر خلائی نگرانی پر کام کررہا ہے۔
-
چین ایران کی جوابی کاروائی کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر دفاع
چین کے وزیر دفاع نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس اقدام کا جواب دینے کے ایران کے جائز حق کی حمایت کرتے ہیں۔
-
سربراہ ایران چین دوستی ایسوسی ایشن؛
ایران چین دوستی ایسوسی ایشن دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے
ایران چین دوستی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کی دوستی انجمنیں تعلقات کے محرک کے طور پر اہم قدر کردار ادا کریں گی۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ رواں سال کے آخر میں خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے مقصد سے ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی۔
-
ایران کے ساتھ دوستانہ تعاون جاری رکھیں گے، چین
چینی وزارت خارجہ کے نائب وزیر نے ایرانی سفیر سے گفتگو میں کہا کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان جامع اور اسٹریٹیجک تعاون اور شراکت ہے۔ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر دونوں ممالک ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہیں گے۔
-
چین نے دو امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
چین کی وزارت تجارت نے دو بڑی امریکی فوجی صنعتوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی دورہ چین سے وطن واپسی؛
دورہ چین انتہائی نتیجہ خیز رہا، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے دورہ چین سے وطن واپسی پر اپنے دورے کو انتہائی نتیجہ خیز اور کامیاب قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید فروغ پائے گا۔
-
ایران اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات؛
ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورہ چین سے ایران-چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی، گلوبل ٹائمز
گلوبل ٹائمز اخبار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے تین روزہ دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی۔
-
تہران اور بیجنگ کے تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے، آیت اللہ رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے چینی صدر سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں، کہا کہ تہران اور بیجنگ تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورے کا بنیادی محور ایران چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد ہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صدر رئیسی کے دورہ چین میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے 25 سالہ اسٹریٹجک معاہدے اور اقتصادی مسائل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا چین میں باضابطہ استقبال
استقبالیہ تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اعلیٰ سطحی وفد کی نیشنل پیپلز کانگریس آمد پر ان کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
ایرانی صدر کا چین میں "21 توپوں" کی سلامی سے باضابطہ استقبال
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی چین آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی" 3 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی چین کے صدر شی جن پنگ کی سرکاری دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے سرکاری دورے پر تہران سے چین کے دارالحکومت بیجنگ روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی چین کا دورہ کریں گے
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر «شی جن پھنگ» کی دعوت پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی 14 فروری بروز منگل کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ایرانی اور چینی حکام کا مالیاتی اور بینکنگ معاہدے پر اتفاق ہوچکا ہے، ڈپٹی گورنر سینڑل بینک آف ایران
ایران کے اعلی بینکاری اہلکار نے کہا کہ چین کے مالیاتی اور بینکنگ حکام کے ساتھ ملاقات میں تجارتی تبادلے، صنعت، ریلوے اور سائنس کے شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری پر زور دیا گیا۔
-
ایران اور چین کے صدور کی ٹیلیفونک گفتگو؛
اسٹریٹجک معاشی شراکت داری کے فروغ کے لئے تہران اور بیجنگ کی اہم باہمی مفاہمت
ایران اور چین کے صدور نے ایک گھنٹے طویل ٹیلیفونک رابطے میں اہم عالمی اور خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا اور دو طرفہ شراکت کو زیادہ سے زیادہ تقویت دینے پر زور دیا۔
-
چین کے سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ:
ایران اور چین کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ دونوں ملکوں کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے اہم ہے
ایران میں چین کے سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کرنے کے اپنے ٹویئٹر پر لکھاکہ دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ کا باہمی رابطہ ان کی عوام کا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے بہت اہم ہے۔