ایرانی چیف آف اسٹاف
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری کا ایران آذربائیجان سرحد کا دورہ
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے ایران آذربائیجان سرحد پر موجود پلدشت علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی۔
-
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ٹیلیفونک گفتگو
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے ساتھ فون پر بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان جوائنٹ ملٹری ٹاسک فورس کی تشکیل پر زور دیا۔
-
امریکی یک قطبی نظام بنانے میں کامیاب نہیں ہو پائے، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ امریکی آج تسلیم کرتے ہیں کہ وہ یکطرفہ طرز عمل اور یک قطبی نظام کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی عراقی وزیر دفاع سے گفتگو؛
اپنے دفاعی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تجربات عراق کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے تیار ہیں، جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتیں، عراقی مسلح افواج کو فراہم کر سکتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب نے دنیا میں امریکی جعلی بالادستی کو چیلنج کیا ہے، ایرانی چیف آف اسٹاف
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی فتح کے 44 سال بعد خطے اور دنیا میں امریکہ کے جعلی تسلط کو چیلنج کر رہا ہے۔
-
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا یورپی یونین کی پابندیوں پر رد عمل؛
میری جائیداد ضبط کر کے کوئلہ خریدو، ایک سخت موسم سرما آرہا ہے
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ یورپیوں کو اجازت ہے کہ وہ میرے تمام اثاثے ضبط کر لیں اور انہیں یورپی شہریوں کے لیے کوئلہ خریدنے کے لیے استعمال کریں، ایک سخت موسم سرما آرہا ہے۔