انتخابی نظام
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/1؛
اسلامی جمہوریہ ایران میں سیاسی اور انتخابی نظام کے اجزاء کیا ہیں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی اور انتخابی نظام کا "جمہوریت" اور "اسلامیت" کے دوہرے فریم ورک میں جائزه لیا جا سکتا ہے۔ یه بنیادی طور پر انتخابی عمل کے مختلف مراحل میں ایک ایسا ادارہ جاتی ماڈل ہے جو دوسرے ممالک کے سیاسی انتخابی ڈھانچے سے نمایاں طور پر مختلف ہے۔