انار
-
ساوہ کے باغات کے سرخ یاقوت کی فصل
ایران کے شہر ساوہ کا انار اپنی خاص خصوصیات جیسے کہ اچھا ذائقہ، کھٹا میٹھا پن، لمبی شیلف لائف وغیرہ کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتا ہے اور خزاں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی اس سرخ یاقوت کی کٹائی دنیا کے انار کی پیداوار کے قطب سے شروع ہوجاتی ہے۔
-
قم میں 200 سال قدیم باغ سے انار جمع کرنے کا آغاز
قم شہر کے مرکز میں واقع 200 سال قدیم باغ سے انار جمع کرنے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ہورامان باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغاز
موسم خزاں میں ہورامان باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگیا ہےہورامان باغات سے 5 ہزار ٹن انار جمع کرنے کا تخمینا لگایا گيا ہے۔
-
انار کھانے کے بیشمار فوائد
انار کھانے کے بیشمار فوائد ہیں ، وٹامن سی، وٹامن بی فائیو، پوٹاشیم اور فائبر سے بھرپور اس پھل کے سفید چھلکے اور پتلی باہری جلد بھی کھائی جاسکتی ہے بلکہ وہ پھل کا ہی حصہ ہوتے ہیں۔ اس پھل میں اینٹی آکسیڈنٹس اور جراثیم کش خوبیاں بھی پائی جاتی ہیں۔
-
قم کے قدیمی باغ سے انار جمع کرنے کا آغاز
قم کے قدیمی باغ سے انار جمع کرنے کا آغاز ہوگیا ہے یہ باغ سمیہ روڈ پر واقع ہے اس باغ کی وسعت 6 ہیکٹر زمین پر محیط ہے۔
-
یزد کے مہریز علاقہ میں انار کا پہلا فیسٹیول
ایران کے صوبہ یزد کے علاقہ مہریز میں انار کا پہلا فیسٹیول منعقد ہوا۔
-
شہرضا کے باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے علاقہ شہرضا کے باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے شہرضا کے 1650 ہیکٹر علاقہ میں انار کے باغات موحود ہیں۔
-
ہوراماں میں انار کی فصل جمع کرنے کا منظر
اس ویڈیو میں موسم خزاں کے آغاز سے انار جمع کرنے کی فصل کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔