اسکاٹ لینڈ
-
اسکاٹ لینڈ میں ٹرین حادثہ میں 2 افراد ہلاک
اسکاٹ لینڈ کی کاؤنٹی ایبرڈین شائر میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ میں چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک
اسکاٹ لینڈ میں چاقو حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئےہیں جبکہ ایک پولیس افسر زخمی ہوا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ میں سیلاب جاری
اسکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب جاری ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں گھروں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ میں شدید سردی سے درجہ حرارت منفی 14 ہوگیا
اسکاٹ لینڈ میں شدید برفباری اور سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 14 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔