اثاثہ منجمد
-
ایران کے منجمد اثاثوں میں سے کئی ارب ڈالرز کی ریلیز کا عمل شروع ہو گیا ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ کئی ارب ڈالر کے ایرانی اثاثے جو کہ امریکہ نے کئی سالوں سے غیر قانونی طور پر قبضے میں رکھے ہوئے تھے، ریلیز کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ایران امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، قطر کے اکاونٹ میں رقوم کی منتقلی
باخبر ذرائع نے بتایا کہ ایران کی منجمد رقوم کی قطر کے اکاونٹ میں منتقلی کے بعد امریکی قیدی آزاد ہوجائیں گے۔
-
ایران جنوبی کوریا میں منجمد فنڈز ریلیز کرانے کے لئے جد و جہد جاری رکھے گا
ایران کے نائب صدر برائے قانونی امور کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کو گذشتہ 5 سالوں سے منجمد تقریباً 7 بلین ڈالر مالیت کے ایرانی فنڈز جاری کرنے پر مجبور کرنے کے لیے قانونی چارجوئی سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
ایرانی منجمد اثاثوں کے حوالے سے امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات
جنوبی کوریائی ذرائع ابلاغ کے مطابق سئول اور واشنگٹن ایران کے منجمد سات ارب ڈالر کے حوالے سے مذاکرات کررہے ہیں۔
-
امریکہ نے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے اربوں ڈالرز منجمد کردیئے
امریکہ نے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں۔