ابوترابی
-
تل ابیب پر یمنی حملہ غاصب صہیونیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے، امام جمعہ تہران
حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ تل ابیب پر یمنی فوج کے ڈرون حملے غاصب صہیونیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
امام جمعہ تہران:
ہائپرسونک بلیسٹک میزائل کی تیاری ایران کی اندرونی طاقت اوردفاعی قوت کی مضبوطی میں ایک اہم سنگ میل ہے
امام جمعہ تہران نے کہا کہ زمین کی فضا کے اندر اور باہر قابل کنٹرول اور قابل عمل بیلسٹک میزائل جو دنیا کے موجودہ تمام میزائل شکن سسٹم سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاشبہ ایران کی اندرونی طاقت اور دفاعی قوت کی بہتری میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
-
ایران خطے اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے چند دفاعی طاقتوں میں سے ایک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران خطے اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے چند دفاعی طاقتوں میں سے ایک ہے اور حضرت علی (ع) کے دستور پر عمل کرتے ہیں ہم اس مقام تک پہنچے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات خطے کی سلامتی کے لئے مؤثر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے ایرانی صدر سید ابراہیم کے دورہ ماسکو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات خطے کی سلامتی کے لئے مؤثر ہیں۔
-
شہید سلیمانی نے علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح برقرار کرنے میں اہم کردار ادا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے خاتمہ اور امن و صلح برقرار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
تہران میں نماز جمعہ میں طبی پروٹوکول کی رعایت سے مؤمنین کی بھر پور شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کی امامت میں منعقد ہوئی۔