آثار قدیمہ
-
مصر میں مومیائی شدہ حیوانات برآمد
مصر میں اہرام ثلاثہ کے قریب مومیائی شدہ حیوانات کی باقیات برآمد ہوئی ہیں ۔ جس پر آثار قدیمہ کے ماہرین نے حیرت اور تعجب کا اظہار کیا ہے۔
-
مصری ماہرین کا 3 ہزار سال پرانے تابوت دریافت کرنے کا دعوی
مصری ماہرین نے کم سے کم 100 سال بعد پہلی بار بہت بڑی تعداد میں انتہائی اچھی حالت میں 3 ہزار سال پرانے تابوت دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔