-
جنرل محبی کا امریکہ اور مغرب کو انتباہ: آخری معرکے کے لیے تیار رہیں
سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ رمضان کے دوران خلیج فارس میں ایران کے بہادر جنگجوؤں نے ایپسٹین کے لشکریوں کو بری طرح شکست دی، جبکہ آخری معرکے میں مغربی تہذیب ذلت کے ساتھ خلیجِ خنزیروں میں واپس لوٹ جائے گی۔
-
ایران، یقینی طور پر سرحد سے ماوراء دشمن کو بھی نشانہ بنائے گا، مشیر رہبر انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے یقیناً اپنی سرحدوں سے آگے دشمن کو نشانہ بنائے گا۔
-
جوہری ٹیکنالوجی حقیقی معنوں میں ’’زندگی کی ٹیکنالوجی‘‘ ہے، اسلامی
ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے علاج و معالجے میں جوہری ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جوہری ٹیکنالوجی حقیقی معنوں میں ’’زندگی کی ٹیکنالوجی‘‘ ہے۔
-
پیوٹن کے سامنے ٹرمپ کی بدترین رسوائی؛ عرب حکومتوں کے لیے عبرت، عرب مبصر
روس سے ڈیزل حاصل کرنے کے لیے ٹرمپ کی توہین آمیز کوشش نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ان کے بڑے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا اور ان یورپی و عرب اتحادیوں کو حیرت میں ڈال دیا، جنہیں پیوٹن سے تیل خریدنے سے منع کیا جاتا تھا۔
-
جوہری ایجنسی پرامن جوہری توانائی کے فروغ میں ناکام رہی، اسلامی
ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر جوہری توانائی کے پرامن استعمال کی حمایت کی اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
ایران کی صلاحیتوں اور وسائل کا دنیا بھر میں چرچا ہے،جنرل سیاری
ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمارے پاس ایسی صلاحیتیں اور وسائل موجود ہیں جن کا دنیا بھر میں چرچا ہے؛ کہا کہ اگر دشمن نے دوبارہ ایران کے خلاف کوئی اقدام کیا تو ہم اس کے بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔
-
نوبل امن انعام کے لیے ٹرمپ کی تگ و دو مضحکہ خیز ہے، امریکی میڈیا
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق، فوجی کارروائیوں، جنگی پالیسیوں اور گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے درمیان ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوبل امن انعام کے حصول پر اصرار تمسخر کا باعث بن گیا ہے۔
-
فرانس، طلباء کے احتجاج میں شدت، مزدور یونینیں بھی شامل
چھ فرانسیسی مزدور یونینوں نے طلباء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے اساتذہ اور تعلیمی عملے سے 13 اکتوبر کو احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال میں شرکت کی اپیل کردی۔
-
ایران_عمان کے سربراہان کی ٹیلیفونک گفتگو؛ مشاورت جاری رکھنے پر زور
ایرانی صدر نے عمان کے بادشاہ کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے عمان کی حکومت اور عوام کے لیے صحت و سلامتی کی دعا کی اور تعاون کے تسلسل، دوطرفہ روابط کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو مستحکم کرنے کے لیے تعمیری مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سعودی فضائی محاصرہ؛ یمن پر جارحیت کا انجام کیا ہوگا؟
آج سعودی عرب کی فضائی حدود میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اس بات سے خبردار کرتا ہے کہ گہری سیاسی اور علاقائی جڑیں رکھنے والے تنازعات کو حل کرنے میں فوجی طاقت کی حدود ہوتی ہیں۔
-
فرانسیسی صدر کی مقبولیت غیر معمولی کمی کے بعد 15 فیصد رہ گئی
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور صرف 15 فیصد فرانسیسی شہری ان کی کارکردگی کی تائید کرتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکہ اور صہیونی رژیم کی مسلط کردہ جنگ، ایران کی فتح کیوں اور کیسے؟
امریکہ اور صہیونی رژیم کی جانب سے مسلط کردہ جنگ میں ایران فاتح ہورہا ہے کیونکہ جنگ میں کامیابی کا معیار صرف فوجی برتری نہیں، بلکہ دشمن کے اہداف کو ناکام بنانا، اس پر جنگ کے اخراجات بڑھانا اور اسے سیاسی مقاصد کے حصول سے روکنا ہے۔
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیں، ورنہ بہت نقصان ہو گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر سیاسی بحران عروج پر، صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ
وفاقی کابینہ کے فیصلے، وزیراعظم کی ایڈوائس، متعلقہ اداروں کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹس اور حکومتی وفود کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد صدرِ مملکت نے سمری پر دستخط کیے۔
-
ریاض ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا حملہ، امریکی شہری سمیت 12 ہلاک، 300 سے زائد زخمی
سعودی حکام کے مطابق یمنی مسلح افواج کے حملے میں 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوئے، مرنے والوں میں ایک امریکی شہری بھی شامل ہے۔
-
قطر، ایران کے ساتھ واضح تعلقات قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم
قطر کے سابق وزیراعظم حمد بن جاسم نے ایران کے ساتھ امن اور واضح تعلقات کے قیام کی کوششوں پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین، انتخابات ملتوی؛ نئی تاریخ 11 ستمبر 2027 مقرر
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے نومبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات منسوخ کرتے ہوئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات بیک وقت 11 ستمبر 2027 کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بحیرہ کیسپین میں تیل کی تلاش کے لیے ایران اور روس کے حکام میں مذاکرات
ایران اور روس کے حکام نے بحیرہ کیسپین کے جنوبی حصے میں تیل و گیس کی تلاش، ہائیڈروکاربن ذخائر کی ترقی اور سمندر میں ضروری تنصیبات کی تعمیر کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
طاقت کے استعمال پر خاموشی عالمی نظام لیے خطرہ ہے، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ عالمی نظام صرف جارحیت سے نہیں بلکہ طاقت کے استعمال کو معمول بننے دینے اور دنیا کی خاموشی سے بھی تباہ ہوتا ہے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 400 سے زائد جنگجو ہلاک یا زخمی
یمنی ذرائع کے مطابق، جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 400 سے زائد جنگجو ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جن میں ریاض کی حمایت یافتہ حکومت کے بعض کمانڈر بھی شامل ہیں۔
-
ایران جو پیدا کرنے والا گیارہواں بڑا ملک بن گیا
ایرانی نائب وزیرِ زراعت نے کہا ہے کہ ملک میں جو کی پیداوار کے حوالے سے اچھی پیش رفت ہوئی ہے، یہاں تک کہ ایران زیرِ کاشت رقبے کے لحاظ سے دنیا کا آٹھواں اور جو پیدا کرنے والے ممالک میں گیارہواں بڑا ملک ہے۔