-
پوٹن کی ٹرمپ سے ملاقات میں یوکرین جنگ ختم کرنے کی شرط سامنے آگئی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ٹرمپ کو فون پر بتایا کہ یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے دونٹسک کا مکمل کنٹرول روس کو سونپنا ہوگا۔
-
نتن یاہو کی ہنگامی سیکیورٹی اجلاس؛ شمالی غزہ پر شدید بمباری
قابض اسرائیلی وزیراعظم نے ہنگامی سیکیورٹی مشاورت کے لیے کابینہ اجلاس چھوڑ دیا، جبکہ شمالی غزہ اور رفح پر اسرائیلی فضائیہ نے شدید بمباری کی ہے۔
-
صہیونی حکومت خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
رکن پارلیمنٹ شمس الدین حسینی کا جنیوا میں بین الپارلیمانی اجلاس کے دوران کہا کہ خطے کے ممالک پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
قم، موساد کے جاسوس کو پھانسی دے دی گئی
قم میں صہیونی ایجنسی کے لئے جاسوسی کرنے والے کو پھانسی دی گئی۔
-
غزہ میں جنگی جرائم کے مرتکبین کو سزا دی جائے، ایران کا عالمی برادری سے مطالبہ
ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حمید رضا حاجی بابائی نے جنیوا میں بین الاقوامی اجلاس کے دوران کہا کہ غزہ میں جنگ بندی انصاف کو نظرانداز کرنے کا بہانہ نہیں بننی چاہیے۔
-
نتن یاہو پوری طاقت سے غزہ پر حملہ کرے، صہیونی انتہاپسند وزیر کا دباؤ
صہیونی انتہاپسند وزیر بن گویر نے نتنیاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پر پوری قوت کے ساتھ پھر سے حملہ کرے، جب کہ اسرائیلی فوج نے رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے کے بعد ایک بار پھر غزہ پر بمباری شروع کر دی ہے۔
-
معروف عرب تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو:
غزہ میں جنگ بندی محض فریب ہے، امریکہ اور اسرائیل جنگ بھڑکانے کے ذمہ دار
عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی انتہائی کمزور اور عارضی ہے۔
-
پابندیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ حمید قنبری نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی جانب سے غیر قانونی اسنیپ بیک کے بعد ایران نے تجارتی و معاشی سطح پر مؤثر حکمت عملی اپنائی ہے۔
-
حماس نے دو مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں واپس کر دیں، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید ردعمل
حماس نے مزید یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردیں اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ بحری مشقیں، کیسپین سی میں امدادی آپریشنز کی مشق
چار روزہ مشق میں ایرانی بحریہ، پاسدارانِ انقلاب اور آذربائیجانی نیول یونٹس کی شرکت، تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکرز کی سلامتی یقینی بنانے پر توجہ
-
یحییٰ سنوار کی جگہ حماس کی قیادت کون سنبھالے گا، صہیونی میڈیا میں قیاس آرائیاں
صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کے ممکنہ جانشین کے بارے میں قیاس آرائی کرتے ہوئے توفیق ابو نعیم کا نام لیا ہے۔
-
اغیار کے بھروسے پر خودمختاری اور آزادی نہیں ملتی، حزب اللہ
حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ محمد رعد نے کہا کہ لبنان کی آزادی اور خودمختاری دوسروں پر انحصار سے حاصل نہیں کی جا سکتی، بلکہ اس کے لیے عوام کا ارادہ، ایمان اور اخلاقی اقدار ضروری ہیں۔
-
ایرانی پاسداران انقلاب نے جدید "قدر" اور "عماد" میزائلوں کی رونمائی کردی
سپاہ پاسداران انقلاب نے "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ورژن پیش کیے، جن میں الیکٹرانک دفاعی نظام اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
-
قرارداد 2231 کی مدت مکمل ہونے کے بعد اسنیپ بیک میکانزم غیر فعال
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی مدت مکمل ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں ایران پر اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں ختم ہو گئی ہیں۔
-
مغربی کنارے میں بم دھماکہ، 3 اسرائیلی فوجی زخمی
مغربی کنارے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے ساحلوں پر بحری جہاز میں آتشزدگی کی حقیقت، ایرانی شپنگ نیٹ ورک سے کوئی تعلق نہیں
یمن کے ساحل کے قریب مائع گیس سے لدا ایک ٹینکر دھماکے کے بعد شعلوں میں گھِر گیا، یورپی مشن کے مطابق حادثے میں 24 عملہ ارکان کو بچا لیا گیا جبکہ دو تاحال لاپتہ ہیں۔
-
مصری وزیرخارجہ کی عراقچی اور امریکی اعلی عہدیدار سے ٹیلفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
مصر کے وزیرخارجہ نے ایرانی ہم منصب اور امریکہ اور عالمی جوہری ایجنسی کے اعلی حکام سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور علاقائی کشیدگی میں کمی اور ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی شام میں الجولانی کے خلاف عوامی مظاہرے شدت اختیار کرگئے
جنوبی شام کے شہر السویداء اور شہبا میں شہریوں کی جانب سے الجولانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دمشق حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔