-
ایران کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں امن کی بحالی کے لیے ایران کی حمایت خوش آئند ہے، خطے کے ممالک تعمیر نو میں کردار ادا کریں گے۔
-
غزہ میں امن کے قیام اور نسل کشی روکنے کی ہر کوشش کی حمایت کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی اور نسل کشی روکنے کی ہر کوشش کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ؛ قابض افواج انخلا پر مجبور
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق، صہیونی فوجیوں کو غزہ سے انخلا کر کے معاہدے کے مطابق متعین کردہ مقامات پر تعینات ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
-
ایران پر جارحیت، دشمن کے عزائم ناکام اور قوم مزید متحد ہوگئی، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی، نتن یاہو کے دفتر کی تردید
صہیونی میڈیا میں جنگ بندی کی خبریں گردش کررہی ہیں مگر نتن یاہو کے دفتر نے معاہدے کے نفاذ کو کابینہ اجلاس سے مشروط قرار دے دیا۔
-
حماس کی عسکری و سفارتی میدان میں تاریخی فتح، غزہ پر قبضے کا اسرائیلی خواب چکناچور
فلسطینی مجاہدین نے دو سال تک مسلسل مزاحمت کرلے صہیونی عزائم خاک میں ملا دیے اور نتن یاہو مذاکرات پر مجبور ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیل-حماس جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
گوٹریش نے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی بنیاد پر طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی موقع قرار دیا۔
-
ایران پر جارحیت میں اسرائیل اور جرمنی کا گٹھ جوڑ، تہران ٹائمز نے جرمنی کا خفیہ کردار بے نقاب کردیا
تہران ٹائمز نے انکشاف کیا کہ جرمن فوجی اسرائیل کی 12 روزہ جنگ میں عملی طور پر شریک رہے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ، امریکی نگرانی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خاتمے کے لیے حماس کا تاریخی معاہدہ
حماس نے ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کی روشنی میں طے پانے والے معاہدے میں غزہ سے اسرائیلی انخلاء، قیدیوں کا تبادلہ اور جنگ بندی پر اتفاق کیا۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ:
غزہ میں جنگ بندی؛ صہیونیوں کا سب سے بڑا اسٹریٹجک نقصان
غزہ میں دو سالہ جنگ اور بے گناہ عوام کے قتل عام کے باوجود صہیونی حکومت اپنے طے شدہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی، جو اس کی سب سے بڑی اور اسٹریٹجک شکست قرار دی جا رہی ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت رنگ لائی، غزہ میں جنگ بندی کا آغاز
غزہ میں دو سالہ جنگ کے بعد باضابطہ جنگ بندی نافذ ہوگئی، فلسطینی مزاحمت نے اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کردیا۔
-
غزہ جنگ بندی؛ حماس کے اسلحے اور غزہ کی حکومت پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا، امریکی ٹی نیٹ ورک
امریکی ٹی وی نیٹ ورک اے بی سی نے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دو اہم نکات پر فریقین نے اتفاق کر لیا ہے۔
-
ایران اور روس کا جوہری تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس کے درمیان چھوٹے جوہری پلانٹس اور 1250 میگاواٹ کے چار ری ایکٹرز کی تعمیر پر 25 ارب ڈالر کا معاہدہ، 20 سالہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت جوہری شعبے میں نئی پیش رفت کا آغاز
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ؛ قابض افواج انخلا پر مجبور
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق، صہیونی فوجیوں کو غزہ سے انخلا کر کے معاہدے کے مطابق متعین کردہ مقامات پر تعینات ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
-
تمام فریق غزہ امن معاہدے کی شقوں کی پابندی کریں، گوترش کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے تمام فریقین سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہ کر دیا۔
-
اسرائیل حماس کو شکست دینے میں ناکام رہا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی میڈیا نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر مختلف ردعمل ظاہر کیے اور انکشاف کیا کہ یہ معاہدہ ایسے حالات میں طے پایا جب اسرائیل اپنے فوجی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
نماز انسان کی دنیا و آخرت سنوارتی ہے، اس کی ترویج دینی اداروں کی ذمہ داری ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے کہا ہے کہ نماز دل کو سکون، ارادے کو تقویت، ایمان کو گہرائی اور زندگی میں امید پیدا کرتی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا، حماس کا باضابطہ اعلان
حماس نے باضابطہ طور پر غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کا اعلان کیا۔