-
کیسپیئن سی کی سیکورٹی کا انتظام علاقائی ممالک کے پاس ہونا چاہئے، ایڈمرل شہرام
ایرانی نیول کمانڈر نے سینٹ پیٹرزبرگ اجلاس میں کہا کہ بحیرہ خزر کی سیکورٹی، عسکری تعاون اور علاقائی فیصلے صرف مقامی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہیں، اور کسی غیر ملکی طاقت کو یہاں مداخلت کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
-
گذشتہ دو سال میں 1000 سے زائد صہیونی فوجی ہلاک
صہیونی ریاست کی وزارت جنگ نے اپنے ہلاک شدہ فوجیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ کے دوسال مکمل، جہاد اسلامی کا اہم 8 نکاتی پیغام
فلسطینی اسلامی جہاد تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کے دوسرے سال پر اپنے خصوصی بیان میں 8 اہم نکات پر زور دیا ہے۔
-
پائیدار صلح دھونس اور دھمکی سے نہیں بلکہ عدل و انصاف سے ممکن ہے، السیسی
مصر کے صدر نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کے منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صلح صرف انصاف سے قائم رہ سکتی ہے، اسے دوسروں پر مسلط نہیں کیا جا سکتا۔
-
پی ٹی آئی نے علامہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی
پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔
-
غزہ؛ دوسالہ جنگ میں 2 لاکھ ٹن بارود کا استعمال، ہر طرف تباہی، لاشیں اور انسانیت سوز مظالم
غزہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دو سالہ جنگ کے بعد غزہ کی پٹی میں تباہی اور شہداء کی تعداد کے ہولناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔
-
حماس کے جدید جنگجو اسرائیلی فوج کی کمزوریوں سے واقف ہے، ڈیلی ٹیلیگراف
ایک برطانوی اخبار نے حماس کی جدید نسل کے جنگجوؤں کی اسرائیلی فوج کے خلاف مہارت اور مؤثر کارروائیوں کو تسلیم کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
طوفان الاقصی: اسرائیلی غرور کا زوال، ناقابل شکست فوج کی افسانوی حیثیت خاک میں مل گئی
طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم صرف کاغذی کاروائی، عملی طور پر ناکام ہوگا، سابق امریکی عہدیدار
اوباما حکومت کے عہدیدار نے ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین اور روس اسے ناکام بنادیں گے۔
-
دشمن کا جھوٹ بے نقاب، 12 روزہ جنگ نے حقیقت آشکار کردی، جنرل حاتمی
ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔
-
ایرانی نیول کمانڈر روس پہنچ گئے، کیسپین نیول سمٹ میں شریک ہوں گے
ایران کے نیول کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی کیسپین سی کے ساحلی ممالک کے نیول کمانڈرز کی کانفرنس میں حصہ لینے کے لیے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے۔
-
امریکہ سے مذاکرات کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یورپی ممالک کے رویے نے مستقبل کی مذاکرات کی سمت بدل دی، اس وقت واشنگٹن سے بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں۔
-
عراق، عوامی مزاحمتی فورسز کی سعودی سرحد کے قریب سیکیورٹی کارروائیاں
عوامی مزاحمتی فورسز نے عراقی صوبے الانبار میں عرعر بارڈر کی سمت متعدد چیک پوسٹوں قائم کرکے راستوں کو مکمل طور پر محفوظ بنا دیا۔
-
کھانسی کے شربت میں آلودگی، بھارتی وزارت صحت کا ایکشن، غیر معیاری کمپنیوں کے لائسنس منسوخ
مدھیہ پردیش میں 10 بچوں کی ہلاکت کے بعد وزارت صحت نے دواساز کمپنیوں کو نئے ضوابط پر سختی سے عمل کی ہدایت جاری کردی۔
-
غزہ پر صہیونی فوج کی بمباری جاری، ٹرمپ اور عالمی رہنماؤں کی اپیلیں نظر انداز
غزہ کی حکومتی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی درخواست کے باوجود غزہ پر درجنوں حملے کیے گئے۔
-
شام پر اسرائیلی حملہ
غاصب اسرائیلی حکومت نے شام پر جاری حملوں کے سلسلے میں ملک کے جنوبی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ارکانِ پارلیمنٹ سے اہم اجلاس، خارجہ پالیسی اور جوہری معاملات پر بریفننگ
عباس عراقچی نے پارلیمانی اراکین کے ساتھ اجلاس میں ملکی خارجہ پالیسی، جوہری پیشرفت اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔
-
حماس کے وفد کی قاہرہ آمد، ٹرمپ منصوبے پر مذاکرات کا آغاز
حماس نے اعلان کیا کہ اس کا وفد غزہ کے بارے میں امریکی صدر کے منصوبے پر مذاکرات کے آغاز کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔