6 اکتوبر، 2025، 8:22 PM

پی ٹی آئی نے علامہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے علامہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی

پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ میں علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دی گئی۔  

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ارکان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے دستخط کر دیے۔ اسی طرح سینیٹ میں علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے بھی سینیٹرز نے دستخط کر دیے ہیں

News ID 1935794

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha