-
ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانگریس کا انعقاد، 80 غیر ملکی نمائندوں کی شرکت
ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانگریس 80 غیر ملکی نمائندوں کی شرکت سے منعقد کی گئی
-
تحریک النجباء عراق کے رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام خمینی (رح) نے مسئلہ فلسطین کو ایک نئی روح بخشی
عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء کے رکن نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کو یوم القدس منانے کی دعوت دے کر مسئلہ فلسطین کو ایک نئی زندگی بخشی۔
-
خطے میں مزاحمتی گروہوں کا اتحاد قائم رہے گا، زیاد نخالہ
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل نے تمام عالمی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کے ناقابل شکست عزم پر زور دیا۔
-
امام خمینی کے رہنما اصولوں اور آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں تحریک قدس جاری ہے، رہنما حماس
حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے کہا ہے کہ امام خمینی رہنما اصولوں کے تحت اور آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں تحریک قدس رواں دواں ہے۔
-
مسئلہ فلسطین پر شہید رئیسی کی توجہ عالمی سطح پر مثالی تھی، عبدالمالک الحوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے مزاحمتی شہداء کے موقف پر زور دیتے ہوئے شہید ابراہیم رئیسی کے بے مثال اقدام کو سراہا۔
-
جولانی رژیم نے ایک ہزار سے زائد شامیوں کا قتل عام کیا، امریکی خفیہ ادارے کا انکشاف
امریکن نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی نے شام میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک ہزار سے زائد عام شہریوں کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔
-
مزاحمتی محور ایران اور قاسم سلیمانی جیسے شہیدوں کا مرہون منت ہے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے گذشتہ 75 سالوں میں صیہونی رژیم کی شکست اور مزاحمتی محور کی حمایت میں ایران کے نمایاں کردار کو سراہا۔
-
نتن یاہو حکومت سیاسی بحران میں، اپوزیشن کی سول نافرمانی کی اپیل
سول نافرمانی تحریک کی اپیل کے بعد نتن یاہو حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ نے درجنوں چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا! چین کی جوابی اقدام کی دھمکی
امریکہ نے چین کے معروف کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ہیوی ڈیٹا سروس فراہم کرنے والے ادارے Inspur گروپ کے چھ ذیلی اداروں اور درجنوں دیگر چینی کمپنیوں کو اپنی برآمدی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا۔
-
الجولانی رژیم کے کارندوں کا خوف، ہزاروں شامی لبنان کی طرف فرار
اقوام متحدہ کے مطابق ہزاروں شامی شہریوں نے الجولانی رژیم کے دہشت گردوں کے خوف سے لبنان کی طرف ہجرت کی ہے۔
-
قفقاز کے علاقے میں استحکام، سکون اور سیکورٹی کے خواہاں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران قفقاز کے علاقے میں استحکام، سکون اور سیکورٹی کا خواہاں ہے۔
-
صہیونی جاسوسی ڈرون طیاروں کی پروازیں، صہیونی بستیوں پر میزائل حملے
القدس بریگیڈ نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
مغربی ممالک میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا تشویشناک ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے مغربی ممالک میں اسلام کے خلاف نفرت آمیز جذبات کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سال کے نعرے کی تکمیل اور فلسطین کی حمایت حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب کی جانب سے اعلان کردہ سال کے نعرے کی تکمیل اور فلسطین کی حمایت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
غزہ پر صہیونی جارحیت کا نواں دن؛ 1,42,000 فلسطینی بے گھر
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینی اپنا گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
یمنی شہری کا امریکی بمباری کے دوران حیران کن ردعمل + ویڈیو
صعدہ میں امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے دھماکوں کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں، اس دوران یمنی شہری کا خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے معافی اور سزا میں تخفیف کی منظوری
رہبر معظم نے ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر متعدد قیدیوں کے لیے معافی، سزا میں تخفیف یا تبدیلی کا حکم جاری کردیا۔
-
ایران کو ہر حال میں ہم سے مذاکرات کرنا ہوں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جلد ہی تہران جاؤں گا، جوہری معاہدے کا صرف نام باقی رہ گیا ہے، گروسی
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے دورہ تہران کا اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کا اب صرف نام باقی رہ گیا ہے۔
-
شامی عوام کا قتل عام قابل مذمت، امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے طرطوس اور لاذقیہ میں شامی عوام کے قتل عام کی شدید مذمت اور ایران کے خلاف امریکی الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا صہیونی اور امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملہ
یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز اور مقبوضہ فلسطین میں صہیونی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ اور دنیا یمن کی نئی حیرت انگیز کاروائیوں کے منتظر رہیں، انصار اللہ
انصار اللہ کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور پوری دنیا کو اپنی نئی کاروائیوں سے حیرت میں ڈالیں گے۔
-
سپاہ پاسداران کی جانب سے ہدف پر ٹھیک نشانہ لگانے والے میزائلوں کے شہر کی رونمائی+ ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب نے ہدف کا درست نشانہ لگانے والے میزائلوں کے شہر کی رونمائی کی ہے۔