-
ایران کی یورینیم افزودگی اب مذاکرات کا مرکزی موضوع نہیں رہی، اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے میں یورینیم افزودگی اب بنیادی مسئلہ نہیں رہی، جبکہ آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے دوبارہ کھولنا اور ایران کو جنگی نقصانات کا معاوضہ دینا اہم موضوعات بن گئے ہیں۔
-
عراق میں حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا اہم کمانڈر گرفتار
عراق کی حشد الشعبی فورس نے صوبہ نینوا کے صحرا میں ایک کامیاب انٹیلی جنس کارروائی کے دوران داعش کے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے مزید 28 جہاز ایرانی مسلح افواج کی نگرانی میں گزر گئے
سپاہ پاسداران انقلاب کی نیوی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 تیل بردار اور کنٹینر بردار جہازوں نے آبنائے ہرمز سے محفوظ عبور کیا، جبکہ اس اہم آبی گزرگاہ پر ایران کا کنٹرول مسلسل برقرار ہے۔
-
حزب اللہ کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں، صہیونی وزیر کا اعتراف
اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ کو مہنگی لیکن ضروری قرار دیا، جبکہ اسرائیلی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ طویل جنگ بھی حزب اللہ کو ختم نہیں کر سکے گی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے نیا "رجب 27" تیز رفتار حملہ آور بحری جہاز متعارف کرا دیا
تہران میں عوامی اجتماع کے دوران رونمائی کے لیے پیش کیے جانے والے بحری جہاز میں 700 کلومیٹر تک مار کرنے والے دو کروز میزائل فائر کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی کمانڈر کی سخت وارننگ
ایرانی ڈپٹی آرمی کمانڈر نے کہا کہ دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ایران کی مسلح افواج جدید دفاعی نظاموں سے لیس اور ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران امریکہ مذاکرات میں پیش رفت کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ماضی کے کسی بھی مرحلے کے مقابلے میں اب زیادہ قریب نظر آرہا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج پر حزب اللہ کے پے در پے حملے
حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان اور شمالی فلسطین کے مختلف مقامات پر اسرائیلی فوجی مراکز، اڈوں اور فوجی اجتماع کو ڈرونز اور راکٹوں سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنانی مزاحمت کی 24 گھنٹوں میں متعدد کارروائیاں، صہیونی فوج کو بھاری نقصان
حزب اللہ نے جنوبی لبنان اور شمالی فلسطین کے مختلف محاذوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج پر 24 حملے کیے گئے، جن میں راکٹ، توپ خانے اور گائیڈڈ میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔
-
ایرانی فضائی حدود میں ایک اور امریکی MQ-1 ڈرون تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی فوج کا MQ-1 ڈرون ایرانی سمندری حدود کے اوپر فضائی حدود میں داخل ہوا تھا، جسے فوری طور پر تباہ کر دیا گیا۔
-
آبنائے ہرمز پر مؤثر کنٹرول برقرار، خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی، ایرانی مسلح افواج کا انتباہ
ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی اور انتظام ایرانی مسلح افواج کے اختیار میں ہے اور تمام جہازوں کو سپاہ پاسداران کی بحریہ سے پیشگی اجازت حاصل کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں ایک فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے، اسرائیل کا اعتراف
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی لبنان میں پیش آنے والے دو الگ سکیورٹی واقعات کے دوران اسرائیلی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
سویلین اور اقتصادی اہداف کے لیے ڈرون سپورٹ سینٹر قائم کیا جائے گا، ایرانی وزارت دفاع
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق نئے ڈرون قوانین کے نفاذ کے بعد شہری ڈرونز کی نگرانی، ترقی اور برآمدات کے فروغ کے لیے خصوصی سپورٹ سینٹر جلد قائم کیا جائے گا۔