19 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • عالمی یوم حضرت علی اصغرؑ، ایران بھر میں جانثار ماؤں اور شیرخواران حسینی کے روح پرور اجتماعات

    عالمی یوم حضرت علی اصغرؑ، ایران بھر میں جانثار ماؤں اور شیرخواران حسینی کے روح پرور اجتماعات

    ماؤں نے حضرت علی اصغرؑ کی یاد میں اپنے شیرخوار بچوں کو نذرِ امام زمانہؑ کرتے ہوئے نہضت عاشورا کے پیغامِ حق، مزاحمت اور وفاداری کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    2026-06-19 14:22
  • عوام اور لشکر اسلام رہبر معظم مضبوط پہاڑ کی طرح رہبر معظم کے ساتھ کھڑے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

    عوام اور لشکر اسلام رہبر معظم مضبوط پہاڑ کی طرح رہبر معظم کے ساتھ کھڑے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران نے رہبر انقلاب کے حالیہ پیغام کو ملت کی وحدت اور حقوق کے حصول کے لیے نئی قوت قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے دوبارہ ایرانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کی تو اسے پہلے سے بھی زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔

    2026-06-19 14:19
  • رہبر انقلاب کے احکامات مشعل راہ، ایران اور مقاومتی محاذ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، قالیباف

    رہبر انقلاب کے احکامات مشعل راہ، ایران اور مقاومتی محاذ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب کے اسٹریٹجک پیغام نے مذاکرات کے پیچیدہ اور حساس مرحلے کی سمت واضح کر دی ہے اور امریکہ کی ذمہ داریوں کے تعاقب کے لیے ایران کا مؤقف مزید مضبوط کردیا ہے۔

    2026-06-19 12:30
  • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 60 روز تک کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی، ایرانی سیکورٹی کونسل

    آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 60 روز تک کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی، ایرانی سیکورٹی کونسل

    ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے تمام اخراجات ساٹھ روز تک ایرانی حکومت برداشت کرے گی، جبکہ بحری آمدورفت مرحلہ وار اور حفاظتی ضوابط کے مطابق بحال کی جائے گی۔

    2026-06-19 12:26
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ

    ایران اور امریکہ کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ

    سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے امریکی نائب صدر کے دورۂ سوئٹزرلینڈ کی منسوخی کے بعد تصدیق کی ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان جمعہ کو طے شدہ مذاکرات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

    2026-06-19 12:26
  • جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی ناکام، کئی صہیونی فوجی زخمی، گاڑیاں تباہ

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی ناکام، کئی صہیونی فوجی زخمی، گاڑیاں تباہ

    لبنانی ذرائع کے مطابق اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے پہلے سے تیار کمین گاہوں اور گائیڈڈ میزائلوں کے ذریعے صہیونی افواج کی پیش قدمی روک دی، جبکہ اسرائیلی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

    2026-06-19 10:08
  • کشیدگی میں کمی اور امریکہ کے ساتھ معاہدے میں قطر نے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا، صدر پزشکیان

    کشیدگی میں کمی اور امریکہ کے ساتھ معاہدے میں قطر نے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ قطر، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کی مخلصانہ کوششوں کے بغیر معاہدے کے لیے ضروری حالات پیدا کرنا دشوار ہوتا۔

    2026-06-19 10:08
  • عراقچی کا رہبر معظم انقلاب کے پیغام کا خیرمقدم؛ قومی وقار اور عوامی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

    عراقچی کا رہبر معظم انقلاب کے پیغام کا خیرمقدم؛ قومی وقار اور عوامی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

    سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب کی حکیمانہ رہنمائی، حمایت اور اعتماد قومی عزت، ایرانی عوام کے حقوق اور انقلاب اسلامی کے مقاصد کے فروغ کے لیے ایک مضبوط پشت پناہی فراہم کرتی ہے۔

    2026-06-19 10:07
  • رہبر انقلاب کا پیغام مذاکرات کے راستے میں قومی مفادات کے تحفظ کا جامع لائحہ عمل ہے، مسعود پزشکیان

    رہبر انقلاب کا پیغام مذاکرات کے راستے میں قومی مفادات کے تحفظ کا جامع لائحہ عمل ہے، مسعود پزشکیان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب کی رہنمائی اور مذاکراتی ٹیم کی مکمل ہوشیاری کے سائے میں قومی مفادات، عزت اور اقتدار کے تحفظ کے ساتھ ایک بڑی کامیابی حاصل ہوگی۔

    2026-06-19 10:06
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio