-
فلسطینی مزاحمت کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے+ ویڈیو
عبرانی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف مزاحمتی فورسز کے میزائل حملے کی خبر دی۔
-
پاکستانی شہریوں کا صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کی حمایت میں احتجاج+ ویڈیو
پاکستانی شہریوں نے غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
غزہ کی صورت حال تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے ادارے نے غزہ کی پٹی کی تباہ کن صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نئے ایرانی سال کا آغاز، گذشتہ سال کے اہم واقعات، مقاومتی رہنماؤں کی شہادت، اسرائیل کی رسوائی
گذشتہ ایرانی سال کے دوران صدر رئیسی اور حسن نصراللہ سمیت مقاومتی رہنما شہید ہوگئے۔ غزہ، لبنان اور یمن کی مقاومت نے صہیونی حکومت کو عالمی سطح پر مزید رسوا کردیا۔
-
صحرائے سینا میں فلسطینیوں کی آباد کاری سے متعلق خبریں درست نہیں، مصر
مصر نے صحرائے سینا میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آباد کاری کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
تل ابیب میں خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ رہا ہے، صیہونی عہدیدار کا انتباہ
صیہونی رژیم کے ایک سابق عہدیدار نے مقبوضہ علاقوں میں خانہ جنگی کے واقعات کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
اردگان حکومت عوامی احتجاج سے خوف زدہ، اجتماعات پر پابندی لگا دی!
عوامی احتجاج سے خوف زدہ اردگان حکومت نے ازمیر اور انقرہ میں پانچ دنوں کے لیے اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، روس
روسی صدارتی دفتر کے ترجمان ایران کے ایٹمی پروگرام کوبین الاقوامی قوانین کے مطابق قرار دیتے ہوئے حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایرانی قوم اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن رہے گی، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ ایرانی قوم پیامبر اکرم ص کا پرچم اٹھائے اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن رہے گی۔
-
امریکا، چین اور ایران کے درمیان تجارتی تعاون میں مداخلت بند کرے، بیجنگ
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ چین اور ایران کے درمیان تجارتی تعاون میں مداخلت بند کرے۔
-
شاباک کے چیف کے بیانات نے ثابت کیا کہ نتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹ ڈالی، حماس
حماس نے کہا ہے کہ شاباک کے چیف کے حالیہ بیانات نے ثابت کردیا ہے کہ نتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے کی راہ میں رکاوٹ ڈالی۔
-
عید نوروز، صدر پوٹن کی رہبر معظم اور ایرانی حکام کو مبارک باد
روسی صدر پوٹن نے عید نوروز کی مناسبت سے رہبر معظم اور ایرانی حکام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا، انصار اللہ
یمنی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کے جوہری مذاکرات میں روس اور چین کی شمولیت ضروری ہے، ماسکو
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے جوہری مذاکرات میں روس اور چین کی شرکت ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ جان لے! کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے نوروز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی تصادم شروع نہیں کیا لیکن اگر چنانچہ کسی قسم کی غلطی کرے اور جنگ شروع ہوجائے تو سخت طمانچہ پڑے گا۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔
-
امریکہ، سعودی عرب کو جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار (Advanced Precision Kill Weapon System) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی لاگت تقریبا 100 ملین ڈالر ہوگی۔
-
رہبر معظم آج نوروز کی مناسبت سے خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب آج صبح 10 بجے نوروز کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
-
رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا
اے معبود ! آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما ۔