-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملے جارحیت کی بدترین مثال ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے شہری انفراسٹرکچر پر امریکہ اور برطانیہ کے نئے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ مجرمانہ کارروائیاں یمن کے بہادر عوام کو فلسطین کی حمایت سے نہیں روک سکتیں۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برامدات جاری
امریکہ کی جانب سے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات پر پابندی کے باوجود مختلف ممالک کو تیل کی برامدات میں کوئی تعطل نہیں آیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں، نو منتخب لبنانی صدر
لبنان کے نو منتخب صدر نے ملک کی سیاسی کارکردگی میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم صیہونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
صہیونی دشمن جان بوجھ کر غزہ کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہا ہے، عبدالملک حوثی
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا صیہونی حکومت غزہ کے بنیادی ڈھانچے کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہی ہے۔
-
لبنان کے نومنتخب صدر جوزف عون کون ہیں؟
لبنان کے نومنتخب صدر جنرل جوزف عون امریکی حمایت کے باوجود حزب اللہ کے ساتھ ہماہنگی اور تعاون پر زور دیتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا شام کے حصے بخرے کرنے کا خفیہ منصوبہ! عبرانی ذرائع کا انکشاف
ایک عبرانی اخبار نے صیہونی حکومت کے شام کو تقسیم کرنے کے خفیہ منصوبے سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تعاون کے لئے آمادہ ہیں، ایران
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے چیئرمین نے اپنے آرمینیائی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ملک کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
بھارت میں ہندو تہوار پر مندر میں بھگدڑ مچ گئی؛ 6 افراد ہلاک اور 40 زخمی
بھارت میں ایک مندر میں ہونے والی تقریب کے دوران افراتفری اور بھگدڑ میں 6 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ برطانیہ اور اسرائیل کے طرزعمل سے دنیا میں تنازعات کی نئی لہر پیدا ہوگی، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی-برطانوی-صیہونی طرزعمل سے عالمی سیاست کو تنازعات، جنگوں اور تباہ کن تناؤ کی لہر کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
جوزف عون لبنان کے نئے صدر منتخب ہو گئے
لبنانی فوج کے کمانڈر اکثریتی ووٹ حاصل کرکے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
-
سپاہ پاسداران ملک کو درپیش خطرات سے پوری طرح آگاہ ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کے دستے چیلنجز اور خطرات سے مکمل آگاہ ہیں۔
-
غزہ میں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں کی شہادت! یونیسف نے خبردار کیا
اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں ہی غزہ میں کم از کم 74 بچے شہید ہوگئے۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے صدارتی انتخاب کا پہلا راونڈ مکمل/ "جوزف عون" صدر نہیں بن سکے + ویڈیو
لبنان کی پارلیمنٹ میں صدارتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اجلاس دو گھنٹے کے لیے ملتوی کردیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کا پیامبر اعظم (ص) مشقوں کے آخری مرحلے کا آغاز
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے "پیامبر اعظم 19" کے نام سے جاری بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات کی
-
سپاہ پاسداران کی دفاعی مشقیں، جدید ترین خودکش ڈرون کی رونمائی
سپاہ پاسداران انقلاب کے زمینی دستوں کی دفاعی مشقوں کے دوران جدید ترین خودکش ڈرون کی نمائش کی گئی۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار
الحشد الشعبی عراق نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر دوبارہ حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف صوبوں میں عوامی مقامات اور سول تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایک ہزار ڈرون طیارے ایرانی مسلح افواج کے بیڑے میں شامل
آئندہ چند دنوں میں مزید ایک ہزار ڈرون طیارے ایرانی مسلح افواج کے فضائی بیڑے میں شامل ہوں گے۔
-
تحریر الشام کا دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے اخراج، وائٹ ہاؤس کا موقف
شام پر قابض تکفیری گروہ تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کا موقف سامنے آگیا۔
-
غزہ میں مقاومت کے ہاتھوں صہیونی فورسز کو شدید نقصان، تین ہلاک، سات زخمی
شمالی غزہ میں مقاومتی جوانوں نے دھماکہ کرکے صہیونی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
جنوبی لبنان، صہیونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کئی مقامات پر دھماکہ
صہیونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر دوبارہ بمباری کی ہے جس سے کئی مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں۔
-
السودانی کا دورہ تہران تاریخی اہمیت کا حامل تھا، عراق
عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم السودانی کا دورہ تہران تاریخی اہمیت کا حامل تھا۔
-
ایران اور عراق کو خطے کی حالیہ تبدیلیوں کے دوران مزید متحد ہونا چاہئے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
عراقی وزیر اعظم کی حرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری
عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی نے حرم امام رضا علیہ السلام پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔