-
عراقی وزیراعظم آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی وزیراعظم السودانی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
میڈیا کے شعبے میں محنت، دقت اور اختراع کو دوگنا کرنا ہوگا، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے میڈیا کی اہمیت اور طاقت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس شعبے میں اپنی محنت اور اختراع کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ صیہونی رجیم کی حمایت میں یمن پر حملہ آور ہے، انصار اللہ
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ یمن پر امریکی حملے صیہونی حکومت کی حمایت میں کئے جا رہے ہیں۔
-
جولانی رجیم کی دہشت گردی کے خوف سے ملک چھوڑنے والے شامی مہاجرین کی حالت زار+ ویڈیو
لبنان کے سرحدی علاقوں میں شامی مہاجرین کی حالت قابل رحم ہے جو جولانی رجیم کے دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے لبنان میں پناہ لینا چاہتے ہیں۔"
-
خوف ناک سرپرائز کا انتظار کریں، یمنی رہنما کا عبرانی ٹویٹ
یمن کی انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے صیہونیوں کو خوف ناک سرپرائز سے متنبہ کیا۔
-
جولانی کے کارندوں کی درندگی، شہری کو بیٹے کے سامنے زد و کوب کیا گیا+ ویڈیو
شام کے مقامی ذرائع نے ایک شہری کے تکفیریوں کے ہاتھوں زدوکوب کئے جانے کی دردناک تصاویر شائع کیں۔
-
مزاحمتی حملوں نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں، الٹی ہجرت کی لہر میں غیر معمولی اضافہ!
صیہونی حکومت کے محکمہ شماریات نے 2024 میں مقبوضہ علاقوں سے معکوس نقل مکانی کی شرح میں غیر معمولی اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے رہبر معظم خطاب کریں گے
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے حوالے سے پروگرام کل بدھ کو تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں ہوگا۔
-
صیہونی رجیم ہمارے میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہی، انصار اللہ
یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں ار رجیم کے وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔"
-
رہبر معظم انقلاب کا ایف اے ٹی ایف کنونشنز پر نئے سرے سے بات چیت پر اتفاق
ایرانی وزیر اقتصادیات نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب نے اس بات پر اتفاق کیا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے دو اہم کنونشنوں میں شمولیت کے حوالے سے ملک کی ایکسپیڈینسی کونسل، حکومتی موقف کا جائزہ لے سکتی ہے۔ "
-
شام پر امریکی قبضے میں توسیع؛ جولانی کو سانپ سونگھ گیا!
شامی ذرائع نے ملک کے اہم حصوں پر قبضہ کرکے فوجی اڈے قائم کرنے کے امریکی اقدامات سے پردہ اٹھایا
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت، ایک سال سے کم عمر کے 800 سے زائد بچے شہید ہوگئے
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے دوران ایک سال سے کم عمر کے 800 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سندھ کے تمام اضلاع میں دھرنے دینے کا اعلان کر دیا
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دھرنے کے پرامن شہریوں پر تشدد کر کے اپنی آمرانہ سوچ کی عکاسی کی ہے۔
-
طوفان الاقصی کے اثرات، 13,000 سے زائد صہیونی وزارت جنگ کے خصوصی طبی شعبے میں داخل
صہیونی ذرائع کے مطابق طوفان الاقصی کے بعد مقاومت کے حملوں کے نتیجے میں 13 ہزار سے زائد اسرائیلی مختلف نفسیاتی و جسمانی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
جب تک پارا چنار میں دھرنا جاری ہے ہم بھی جاری رکھے گے، علامہ حسن ظفر نقوی
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صبح سویرے ہمارے لوگوں پرسندھ پولیس نے دھاوا بول دیا اور خواتین اور بچوں پر ڈنڈے برسائے گئے۔ جب تک پارا چنار میں دھرنا جاری ہے ہم بھی جاری رکھیں گے، ہمیں کچل ڈالو ہم نہیں جھکیں گے۔
-
کراچی میں دھرنوں پر پولیس کا دھاوا، نمایش چورنگی دھرنے سے علماء کی اہم پریس کانفرنس+ ویڈیو
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کراچی میں جاری احتجاجی دھرنے پولیس کے ذریعے ختم کرانے پر ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا ہے کہ ’یہ دھرنا جاری رہے گا۔
-
غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سرینگر، آئمہ مساجد کیلئے ہیلتھ کارڈ کی سہولت کا آغاز
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کے نوگام علاقے میں آئمہ مساجد کے لیے ہیلتھ کارڈ کا آغاز کیا ہے۔
-
یمن پر امریکی اور اسرائیلی حملوں سے کشیدگی مزید بڑھے گی، روس
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے یمن پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملے، بن گوریان ائیرپورٹ معطل، صہیونی فرار+ویڈیو
یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد بن گوریان ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور صہیونی فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
-
بحیرہ احمر میں مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے ایران پر بحیرہ احمر میں مداخلت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں، سابق عراقی وزیراعظم
سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ (تیسری قسط)؛
شہید قاسم سلیمانی نے مقاومت کو خطے اور عالمی سطح پر موثر قوت بنادیا
شہید قاسم سلیمانی نے ہر میدان میں بذات خود حاضر ہوکر مقاومت کو ایک تحریک کی شکل دی جس نے خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں بدل دیا۔
-
یمنی میزائل حملے کا سائرن بجتے ہی صیہونی بھاگ نکلے+ ویڈیو
یمنی بیلسٹک میزائلوں نے صہیونیوں کو بن گوریون بین الاقوامی ائیرپورٹ سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔
-
یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، اسرائیل میں شدید خوف و ہراس
یمن نے ایک بار پھر اسرائیل کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔