-
لبنان کے عوام کی حمایت کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں، سینئر ایرانی عہدیدار
رہبر معظم انقلاب کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری تک رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں گولانی بریگیڈ کی ہلاکتوں کی تعداد غیر معمولی ہے، صہیونی میڈیا کا اعتراف
صیہونی حکومت کی ریزرو فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے غزہ-لبنان جنگ میں اس رجیم کی گولانی اسپیشل بریگیڈ کی ہلاکتوں کو غیر معمولی قرار دیا۔
-
عراقی عوام نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے پرچم نذر آتش کر ڈالے + تصاویر
کوفہ شہر میں عراقی مظاہرین نے فلسطین اور لبنان کے جھنڈے لہراتے ہوئے عالمی شیطانی ٹرائیکا امریکہ، برطانیہ اور صیہونی رجیم کے جھنڈوں کو نذر آتش کیا۔
-
اردنی عوام کے غزہ اور لبنان کی حمایت میں اسرائیلی رجیم کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے عوام اور مزاحمت کی حمایت میں "واپسی کا حق مقدس ہے" کے عنوان سے بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی بھرپور مذمت کی۔
-
حزب اللہ کے دو صیہونی بستیوں "دیشون" اور "سعسع" پر میزائل حملے
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی قصبوں "دیشون" اور "سعسع" میں صیہونی فوج کے مراکز کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ کے حیفہ پر میزائل حملے، تل ابیب کو زمینی پیش قدمی میں ناکامی کا سامنا
لبنان کی حزب اللہ کے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر راکٹ حملے آج بھی صبح سے جاری ہیں جن میں کم از کم 3 صہیونی زخمی ہوگئے۔
-
حضرت زہرا علیہا السلام کی خاندانی زندگی کے تربیتی پہلو
حضرت زہرا علیہا السلام زندگی کی مشکلات کے باوجود حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ نہایت خوش اخلاقی اور نرمی سے پیش آتی تھیں۔ آپ نے حضرت علی علیہ السلام سے کبھی ایسی چیز نہیں مانگی جو ان کی دسترس میں نہ ہو۔
-
اسرائیلی حکومت کے ساتھ جنگ حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ آج صرف غزہ اور لبنان کی اسرائیلی رجیم کے ساتھ جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور بے دینی اور حق و باطل کی جنگ ہے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر دستخط کئے، امریکی میڈیا کا دعوی
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے اسٹریٹیجک امور کے وزیر رون ڈرمر کے ساتھ ملاقات میں لبنان کی حزب اللہ اور صیہونی رجیم کے درمیان جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے، سابق ایرانی چیف
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق چیف کمانڈر میجر جنرل محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ایران صیہونی اسرائیلی حکومت کے خلاف جوابی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
دمشق، فلسطینی مقاومتی رہنماوں کی علی لاریجانی سے ملاقات
شام کے دارالحکومت دمشق میں فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے رہنماوں نے رہبر معظم کے خصوصی مشیر علی لاریجانی سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب کے خصوصی ایلچی کی بیروت میں لبنانی وزیراعظم سے ملاقات
رہبر معظم کے خصوصی مشیر علی لاریجانی نے بیروت میں لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کی ہے۔
-
صہیونیوں کی جنونیت، فرانسیسی فٹبال تماشائیوں پر حملہ+ ویڈیو
صہیونی جنونیوں نے فٹبال میچ کے دوران فرانسیسی تماشائیوں پر حملہ کردیا۔
-
نتن یاہو کو برخاست کرنے کی مبینہ کوششیں
صہیونی ذرائع کے مطابق نتن یاہو کو برخاست کرنے کے لیے پس پردہ کوششیں جاری ہیں۔
-
جوبائیڈن اور ٹرمپ کی ملاقات، ایران اولین خطرہ قرار دیا گیا
امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن اور نومنتخب صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے دوران ایران کو اولین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
-
ایران اور یمن پر امریکہ کی نئی پابندیاں
امریکہ نے ایران اور یمن پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
شہید رئیسی کے دور حکومت میں عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ بہت نزدیک تھا، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی کے دور حکومت میں ایران اور عالمی ادارہ جوہری معاہدے کے قریب تھے لیکن فریق ثانی نے مختلف بہانوں سے سبوتاژ کیا۔
-
رہبر معظم کے خصوصی ایلچی کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب کے خصوصی ایلچی علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔