-
حزب اللہ کے ڈرون حملے نے صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کو تباہ کر دیا، 72 ہلاک اور زخمی+ ویڈیو
غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ بنیامینہ میں حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں 72 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
جرمنی میں فلسطین اور لبنان کی حمایت میں سڑکوں پر مظاہرے+ویڈیو
ہزاروں جرمن عوام فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
حیفا سمیت مقبوضہ علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
میڈیا ذرائع نے حیفا سمیت مقبوضہ علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔
-
دشمن کی کسی بھی حماقت کا دندان شکن جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی ائیر چیف
سپاہ پاسداران انقلاب کے ائیر چیف مارشل جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ صیہونی دشمن کی کس بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے میزائل حملے سے غیر معمولی نقصان پہنچا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا کہ ایران کے میزائل حملے سے کئی فوجی اڈوں سمیت 10 مقامات کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
آسٹریلیا کے ہزاروں شہریوں کا حزب اللہ کے جھنڈوں کے ساتھ ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج
ہزاروں آسٹریلوی شہریوں نے ملبورن میں لبنان اور حزب اللہ کے جھنڈے اٹھا کر حکومتی اقدام کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
-
قاتل صیہونی رجیم کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم ہونا چاہئے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنیوا میں بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے سربراہی اجلاس میں کہا کہ مجرم صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کا تعاون بند ہونا چاہیے۔
-
ایران شہید سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے پر عزم ہے، وزارت خاجہ
ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے عزم کو دہرایا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ جلد مسقط کا دورہ کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اپنی علاقائی بات چیت کے سلسلے میں مسقط کا دورہ کریں گے۔
-
روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے، یورپ کوئی اور بہانہ تلاش کرے، ایرانی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ اسرائیلی بلیک میلنگ کا سامنا کرنے کے لیے کوئی اور بہانہ تلاش کرے۔
-
اسرائیل جبالیہ میں نئے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ
مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ جبالیہ میں فلسطینیوں کو مغربی ہتھیاروں سے ظالمانہ طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ، طوفان الاقصی کے بارے میں اسرائیلی حکومت کے جھوٹ اور پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل
طوفان الاقصی آپریشن کے حوالے سے صہیونی حکومت کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کے بارے میں اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندہ دفتر نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
شہید نیلفروشان کی تشییع و تدفین کی تفصیلات جاری
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کو کربلا اور نجف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔
-
جنگ نہیں چاہتے تاہم جارحیت کی صورت میں پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کسی جنگ کا خواہاں نہیں ہے تاہم اس کے خلاف کاروائی کی صورت میں پوری طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملے، صہیونی بندرگاہ ایلات کی سرگرمیاں معطل
یمنی فوج کی جانب سے مسلسل میزائل حملوں کی وجہ سے صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔
-
ایران پر ممکنہ حملہ، تین عرب ممالک کا اسرائیل کو فضائی حدود دینے سے انکار
مشرق وسطی کے تین اہم ممالک نے اسرائیل کو ایران پر حملوں کے لئے اپنی سرزمین دینے انکار کردیا ہے۔
-
ایرانی حملوں کا خوف، صہیونی حکام کا جدید امریکی ڈیفنس سسٹم نصب کرنے پر غور
ایران کے میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکام وائٹ ہاؤس کے ساتھ جدید امریکی دفاعی نظام کی تنصیب کے حوالے سے مذاکرات کررہے ہیں۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملے، صہیونیوں کی عید ماتم میں بدل گئی
مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں کی عید کے موقع پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کی وجہ سے اسرائیلیوں کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جنرل قاآنی کے بارے میں افواہیں، حقیقت یا دشمن کی سازش؟
مبصرین کے مطابق القدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی کے بارے میں صہیونی حکومت کے حامی ذرائع ابلاغ کی متضاد خبریں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔