-
امریکہ اور یورپی ممالک کو الزام تراشی کی فرسودہ پالیسی ترک کرنا ہوگی، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے حوالے سے یورپی یونین کے نمائندے اور امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے ایران مخالف بیانات کی شدید مذمت کی۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، سربراہ ملی یکجہتی کونسل
پاکستان کی ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے۔
-
آئرلینڈ کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا+ ویڈیو
غزہ کے ساتھ عالمی یکجہتی کے تسلسل میں آئرلینڈ کے عوام نے ملک کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم نصب کر دیا۔
-
ایران بیروت واقعے کے زخمیوں کی مدد کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دہشت گردانہ واقعے کے زخمیوں کے علاج یا ان کی تہران منتقلی کے لیے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا۔
-
بیروت، صہیونی حکومت کے سائبر حملے میں معصوم فلسطینی بچی شہید
بیروت میں صہیونی حکومت کے سائبر حملے میں معصوم فلسطینی بچی بھی شہید ہوگئی ہے۔
-
صیہونی رجیم کو جارحانہ حماقت کی کڑی سزا ملے گی، حزب اللہ
حزب اللہ نے لبنان میں مواصلاتی آلات پر صیہونی حکومت کے سائبر حملے میں اس کے درجنوں ارکان کے زخمی ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران اور روس کا جوہری سلامتی کے امور میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس نے ویانا اجلاس میں جوہری سلامتی نظام میں تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یحیی السنوار نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو کیسے شکست دی؟ وال اسٹریٹ جرنل کی چشم کشا رپورٹ
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما یحییٰ سنوار ایک خصوصی مواصلاتی نظام استعمال کرتے ہیں جو صہیونی انٹیلی جنس اور فوج کی اسے تلاش کرنے میں ناکامی کا سبب بنا۔
-
صہیونی کمانڈروں نے نیتن یاہو کو شمالی محاذ میں نئے ایڈونچر سے خبردار کیا
اسرائیلی فوج کے کمانڈروں اور سیکورٹی اداروں کے اعلی حکام نے شمالی سرحدوں پر نیتن یاہو کابینہ کے اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف خبردار کیا۔
-
اتحاد سب سے بڑی نیکی جب کہ تفرقہ سب سے خطرناک برائی ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے تفرقہ بازی کو سب سے خطرناک منکر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آن پہنچا ہے کہ اسلام کے بارے میں فکر مند ہوں کہ ہم اختلافات اور تفرقہ بازی میں اس قدر کھو گئے ہیں کہ ایک وحشی حکومت ہماری خاموشی کے نتیجے میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
پیجر ڈیوائس دھماکے میں ایرانی سفیر زخمی
بیروت میں پیجر ڈیوائس کے دھماکے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کے زخمی ہوئے ہیں۔
-
بیروت میں پیجر ڈیوائس دھماکہ 9 افراد شہید 2800 زخمی +ویڈیو و تصاویر
لبنانی وزیرصحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضاحیہ میں ہونے والے پیجر ڈیوائس دھماکے میں 9 بے گناہ شہری شہید اور 2800 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مزاحمتی محور کی حمایت ایران کی اصولی پالیسی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف مزاحمتی محور کی حمایت کے لیے اسلامی جمہوریہ کی غیر متزلزل پالیسی کا اعادہ کیا۔
-
یمن سے تل ابیب پر "فلسطین 2" میزائل فائر کرنے کا منظر+ویڈیو
یمنی فوج نے تل ابیب پر داغے جانے والے ہائپر سونک میزائل "فلسطین 2" فائر کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
رہبر معظم کی ایرانی ایتھلیٹ صادق بیت سیاح سے گفتگو: ان شاء اللہ حضرت ام البنین (س) خود اجر دیں گی
رہبر معظم انقلاب نے پیرس پیرا اولمپک گیمز کی نیزہ بازی میں تمغہ طلائی سے محروم ہونے والے کھلاڑی صادق بیت سیاح کو تسلی دیتے ہوئے فرمایا کہ انشاء اللہ جناب ام البنین (س) خود آپ کو اس کام کا اجر عطا کریں گی۔
-
ایرانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کو نیویارک کا دورہ کریں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لاہور میں جشن میلاد النبی، ایرانی قارئین قرآن نے چار چاند لگادئیے+ویڈیو و تصاویر
لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل میلاد النبی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قارئین قرآن نے شرکت کی اور تلاوت قرآن سے محفل کو چار چاند لگادئیے۔
-
صہیونی یرغمالیوں کے لئے بدترین حالات درپیش، حماس کے ساتھ معاہدہ کیا جائے، صہیونی اپوزیشن لیڈر
صہیونی اپوزیشن لیڈر لاپیڈ نے امریکی اعلی اہلکار سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے حماس کے ساتھ جلد معاہدہ کیا جائے۔
-
فوجی مرکز سے اہم ہتھیار غائب، صہیونی فوج کو خفت کا سامنا
صہیونی چینل کے مطابق نامعلوم افراد فوجی مرکز میں داخل ہوکر بڑی مقدار میں اہم ہتھیار ساتھ لے جانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان نقل و حمل کے معاہدوں پر عملدرامد میں تیزی لائی جائے، احمدیان
ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ نے روس کے ساتھ نقل و حمل کے منصوبوں میں اضافے اور عملدرامد پر زور دیا ہے۔
-
ورزش اور کھیل کو اہمیت دیں، رہبر معظم کا پیرا اولمپک میں شرکت کرنے والوں سے خطاب
رہبر معظم نے پیرا اولمپک میں شرکت کرنے والے ایرانی دستے کے اراکین سے ملاقات کے دوران ورزش اور کھیل کو اہمیت دینے کی نصیحت کی۔
-
سربراہ آئی اے ای اے مستقبل قریب میں ایران کا دورہ کریں گے
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے مستقبل قریب میں ایران کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کو اسلحہ نہیں دیا، صنعاء دفاعی طور پر خودکفیل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ یمن دفاعی حوالے سے خودکفیل ہے اور اپنے دفاع کے لئے کسی ملک سے ہتھیار لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
اولمپکس میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے منگل کے روز ایرانی اولمپک ایتھلیٹس کے ایک گروپ ملاقات کی ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا بدلہ لینا یقینی ہے، اعلی ایرانی کمانڈر
ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ حماس کے سابق رہنما شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا صہیونی حکومت سے بدلہ لینا یقینی ہے۔
-
نبی اکرم (ص) سے محبت ہر مومن کا سرمایۂ ایمان ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
مینار پاکستان پر جشن میلاد النبی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حضور اکرم (ص) کے غلاموں کے لیے اس سے بڑی کوئی مسرت نہیں کہ وہ آپ (ص) کی ولادتِ باسعادت کا جشن منائیں۔
-
پیغمبراسلام (ص) نے مساوات پر مبنی معاشرے کا عملی نمونہ پیش کیا، وزیراعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت موقع پر پوری دنیا اور بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
یمنی فوج نے جدید ترین امریکی ڈرون تباہ کردیا، امریکہ کی تصدیق
امریکہ نے یمنی فوج کی جانب سے اس کا جدید ترین ڈرون طیارہ MQ9 تباہ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
خطے کے استحکام اور مسلمانوں کی ترقی کے لئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرین گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر خطے کے استحکام اور مسلمانوں کی ترقی کے لئے کام کرنے کا عزم دہرایا ہے۔