مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ و علیہ و آلہ کی پارہ جگر ، نور نظر ،شہزادی دوعالم حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے صدر احمدی نژاد تہران کے ولی عصر اسکوائر پر عزاداروں کے عظیم اجتماع میں شریک ہوئے اور فاطمی عزاداروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام (ص) کو ان کی پارہ جگر کی شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی۔
آپ کا تبصرہ