رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحيم
اَللَّھُمَّ اجْعَلْ سَعْيى فيہِ مَشْكُوراً وَ ذَنْبى فيہِ مَغْفُوراً وَ عَمَلى فيہِ مَقْبُولاً وَ عَيْبى فيہِ مَسْتُوراً يا اَسْمَعَ السَّامِعينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا میری کوشش کو اس میں مقبول بنا دے اور میرے گناہوں کو بخش دے اور عمل کو مقبول کر دے اور میرے عیب کو پوشیدہ کر دے اے سب سے سننے والے ۔

کلام نور :
حضرت علی (ع) فرماتے ہیں : کبھی روزہ دار کو بھوک اور تشنگی کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں پہنچتا اور کبھی شب بیداری کرنے والے کو صرف جاگنے اور سختی تحمل کرنے کے کوئی سود نہیں پہنچتا ہے۔
آپ کا تبصرہ