4 اپریل، 2008، 2:27 PM

زلزلہ

ایران کے تین صوبوں میں زلزلہ

ایران کے تین صوبوں میں زلزلہ

تہران یونیورسٹی کے جیوفیزیک مرکز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کرمان ، ہرمزگان اور مغربی آذربائیجان میں زلزلہ آیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی کے جیوفیزیک مرکز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کرمان ، ہرمزگان اور مغربی آذربائیجان میں زلزلہ آیا ہے۔

صوبہ کرمان میں زلزلہ کی شدت 4 ریکٹر اسکیل ، صوبہ ہرمزگان میں 6/3 ریکٹر اسکیل اور صوبہ مغربی آذربائیجان میں 2/4 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے ان زلزلوں میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہواہے۔

 

News ID 659431

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha