کینیا میں مسلح افراد کے حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔
مہرخبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیا میں مسلح افراد کے حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابقمسلح افراد نے کینیا کے علاقہ رفٹ ویلی کے مغربی گاؤں پر رات گئے حملہ کرکے اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ کارروائی کے بعد مسلح حملہ آور قریبی جنگل میں روپوش ہو گئے
آپ کا تبصرہ