19 جولائی، 2007، 9:37 PM

ہندوستان

ہندوستان کی ریاست راجستھان خواجہ معین الدین چشتی کا795ویں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیاہے

ہندوستان کی ریاست راجستھان خواجہ معین الدین چشتی کا795ویں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیاہے

ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کا795ویں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیاہے

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے مطابق نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کا795ویں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیا ہےخواجہ معین الدین چشتی 13 ویں صدی میں فروغ اسلام کی غرض سے ایران سے برصغیر آئے انہیں غریب نواز کے لقب سے جانا جاتاہےانہوں نے 1236میں انتقال کیا اس روز سے ان کا6 روزہ عرس ان کی برسی کے موقع پر ہر سال منایا جاتا ہے

 

News ID 520766

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha