8 اپریل، 2007، 10:39 PM

عراق

عراق میں کل امریکہ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے ہونگے// تین لاکھ افراد نجف اشرف کی طرف روانہ

عراق میں کل امریکہ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے ہونگے// تین لاکھ افراد نجف اشرف کی طرف روانہ

بغداد پر امریکی تسلط کے چوتھےسال کے موقع پر عراق میں کئی لاکھ افراد امریکی فوجیوں کے خلاف کل مظاہرہ کریں گے

مہرخبررساں ایجنسی نے العالم ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بغداد پر امریکی تسلط کے چوتھےسال کے موقع پر عراق میں کئی لاکھ افراد امریکی فوجیوں کے خلاف کل مظاہرہ کریں گے یہ مظاہرہ نجف اشرف میں کل منعقد ہوگا جس میں شرکت کے لئے تین لاکھ افراد نجف اشرف کی طرف روانہ ہوچکے ہیں ہ  امریکہ کے خلاف کل کا مظاہر عراق کی تاریخ کا سب سے بڑآ مظاہرہ ہوگا مقتدی صدر نے اپنے حامیوں سے مظاہرے میں پر امن رہنے کو کہا ہے  

 

News ID 467518

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha